پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان نے خواتین کی وزارت کو وزارتِ اخلاقیات میں تبدیل کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے خواتین کی وزارت کو وزارتِ اخلاقیات میں تبدیل کردیا

کابل (آن لائن)طالبان نے خواتین کی وزارت کو وزارتِ اخلاقیات میں تبدیل کردیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں وزارت خواتین کی عمارت پر نئی وزارت کا بورڈ لگا دیا گیا ہے۔ بورڈ پر’عبادت و رہنمائی، اچھائی کے فروغ اور برائی سے انتباہ‘ لکھا ہے۔ خبر ایجنسی نے کہا کہ کئی ہفتوں سے… Continue 23reading طالبان نے خواتین کی وزارت کو وزارتِ اخلاقیات میں تبدیل کردیا

تین دہشتگرد گروپ اب بھی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہے ہیں،وزیراعظم عمران خان

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

تین دہشتگرد گروپ اب بھی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہے ہیں،وزیراعظم عمران خان

دوشنبے (این این آئی)پاکستان اور تاجکستان نے تاریخی دستاویزات کو محفوظ بنانے، لائبریریوں کی تعمیر اور مالی ٹیکس چوری کی روک تھام میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین دہشتگرد گروپ اب بھی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہے ہیں،افغان تاریخ میں یہ فیصلہ… Continue 23reading تین دہشتگرد گروپ اب بھی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہے ہیں،وزیراعظم عمران خان

شہریار آفریدی کو نیویارک جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پہنچنے پر کڑی تفتیش کا سامنا، کئی گھنٹے بعد داخلے کی اجازت ملی

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

شہریار آفریدی کو نیویارک جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پہنچنے پر کڑی تفتیش کا سامنا، کئی گھنٹے بعد داخلے کی اجازت ملی

نیویارک (آن لائن)قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے چئیرمین شہریار آفریدی کو نیویارک کے جان ایف کینیڈی ائرپورٹ پہنچنے پر کڑی تفتیش کا سامنا کرنا پڑا، پا کستانی قونصلیٹ کی تحریری ضمانت پر کئی گھنٹے بعد داخلے کی اجازت مل گئی۔انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی اوورسیز پاکستانیوں کی ایک… Continue 23reading شہریار آفریدی کو نیویارک جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پہنچنے پر کڑی تفتیش کا سامنا، کئی گھنٹے بعد داخلے کی اجازت ملی

نیوزی لینڈ حکام کے پاس انٹیلی جنس کیلئے آزاد تشخیص کار تھے، سیریز منسوخی پر برطانوی ہائی کمشنر کا اہم بیان سامنے آ گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ حکام کے پاس انٹیلی جنس کیلئے آزاد تشخیص کار تھے، سیریز منسوخی پر برطانوی ہائی کمشنر کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)ترجمان برطانوی ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ ہائی کمیشن سے منسوب سیکیورٹی الرٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ذرائع ہائی کمیشن نے کہا کہ نیوزی لینڈ حکام کے پاس انٹیلی جنس کیلئے آزاد تشخیص کار تھے، ہائی کمیشن کا اس سے تعلق نہیں ہے۔ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا… Continue 23reading نیوزی لینڈ حکام کے پاس انٹیلی جنس کیلئے آزاد تشخیص کار تھے، سیریز منسوخی پر برطانوی ہائی کمشنر کا اہم بیان سامنے آ گیا

” آپ تو اپنے ہی ملک کی سوتن بنی ہوئی ہیں،”مریم نواز کی تنقید پر ڈاکٹر شہباز گل بھی خاموش نہ رہے ، کھری کھری سنا دیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

” آپ تو اپنے ہی ملک کی سوتن بنی ہوئی ہیں،”مریم نواز کی تنقید پر ڈاکٹر شہباز گل بھی خاموش نہ رہے ، کھری کھری سنا دیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ ہم سے بیشک نفرت کرو لیکن میری دھرتی کی کچھ تو نمک حلالی کرو جس کی دولت سے باہر جائیدادیں بنائیں۔ معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہے ان محترمہ کا دماغ اور میچورٹی اور… Continue 23reading ” آپ تو اپنے ہی ملک کی سوتن بنی ہوئی ہیں،”مریم نواز کی تنقید پر ڈاکٹر شہباز گل بھی خاموش نہ رہے ، کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد سے چوری ہونیوالی بلٹ پروف گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد ہو گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد سے چوری ہونیوالی بلٹ پروف گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )8 ماہ قبل اسلام آباد سے چوری ہونے والی بلٹ پروف گاڑی رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا فیصل زمان کے گھر سے برآمدہو گئی۔تفصیلات کے مطابق گاڑی نمبر سی ایچ 062 وی ایٹ کی گمشدگی کی ایف آئی آر تھانہ کراچی کمپنی اسلام آباد میں 8 ماہ قبل درج کروائی گئی تھی۔… Continue 23reading اسلام آباد سے چوری ہونیوالی بلٹ پروف گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد ہو گئی

سابق وزیراعظم نواز شریف کا شہباز شریف سے سخت احتجاج، متنازعہ انٹرویو دینے پر رکن اسمبلی میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

سابق وزیراعظم نواز شریف کا شہباز شریف سے سخت احتجاج، متنازعہ انٹرویو دینے پر رکن اسمبلی میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے متنازعہ انٹر ویو دینے پر پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پارٹی قیادت کی ہدایت پر جاوید لطیف کو شو کاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف کا شہباز شریف سے سخت احتجاج، متنازعہ انٹرویو دینے پر رکن اسمبلی میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری

برطانیہ نے پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

برطانیہ نے پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد(این این آئی)برطانیہ نے پاکستان پر عائد سفری پابندی ختم کرتے ہوئے اسے ریڈلسٹ سے نکال دیا۔اس بات کا اعلان پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کیا۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان کوریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔انہوں… Continue 23reading برطانیہ نے پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا

دورہ پاکستان میں ایک ایک منٹ انجوائے کیا، اینجیلو پریرا نے سکیورٹی کے حوالے سے بڑی بات کر دی

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

دورہ پاکستان میں ایک ایک منٹ انجوائے کیا، اینجیلو پریرا نے سکیورٹی کے حوالے سے بڑی بات کر دی

کولمبو (این این آئی)سری لنکن کرکٹر اینجیلو پریرا نے کہا ہے کہ دو سال پہلے پاکستان کا دورہ کیا، وہاں ایک ایک منٹ انجوائے کیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے دورہ پاکستان ادھورا چھوڑنے پر سری لنکن کرکٹر نے کہاکہ ایمانداری کی بات ہے مجھے پاکستان میں خوش آمدید کہا گیا اور میں نے خود کو وہاں… Continue 23reading دورہ پاکستان میں ایک ایک منٹ انجوائے کیا، اینجیلو پریرا نے سکیورٹی کے حوالے سے بڑی بات کر دی