پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیموں کے قافلے میں پولیس افسر کی گاڑی داخل ہونے پر کھلبلی مچ گئی
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاک نیوزی لینڈ ون ڈے کرکٹ سیریز کے پریکٹس سیشن اور ٹرافی کی تقریب رونمائی کے لیے کرکٹ ٹیموں کی اسٹیڈیم کی جانب موومنٹ کے دوران ٹیموں کو لانے والے قافلے کے روٹ میں راولپنڈی پولیس کے اعلی آفیسرکی گاڑی داخل ہونے پر سیکورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئ ی۔نجی ٹی… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیموں کے قافلے میں پولیس افسر کی گاڑی داخل ہونے پر کھلبلی مچ گئی