پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

خلائی شٹل اسپیس ایکس پہلی بار چار افراد کو لے کر خلا میں روانہ ہوگئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

خلائی شٹل اسپیس ایکس پہلی بار چار افراد کو لے کر خلا میں روانہ ہوگئی

فلوریڈا(این این آئی)خلائی شٹل اسپیس ایکس نے تاریخ رقم کر دی، انسپائریشن 4 پہلی بار چار افراد کو لے کر خلا میں روانہ ہو گئی۔انسپائزیشن چاروں افراد کو لے کر زمین کے گرد چکر لگائے گی، خلائی شٹل فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس اسٹیشن سے روانہ ہوئی۔ خلائی گاڑی مشن کے تحت تین دن… Continue 23reading خلائی شٹل اسپیس ایکس پہلی بار چار افراد کو لے کر خلا میں روانہ ہوگئی

خیبر پختونخوا حکومت نے ٹیکسوں کی آن لائن ادائیگیوں کیلئے ’’زما کے پی‘‘ کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

خیبر پختونخوا حکومت نے ٹیکسوں کی آن لائن ادائیگیوں کیلئے ’’زما کے پی‘‘ کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء کردیا

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخواحکومت نے ای گورننس کی جانب ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹیکسوں کی آن لائن ادائیگیوں کیلئے “زما کے پیـ” کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء کردیا ہے جس کے ذریعے صارفین موبائل فون سیگھر بیٹھے ٹیکسوں کی ادائیگی کر سکیں گے ۔ اس سلسلے میں جمعرات کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے ٹیکسوں کی آن لائن ادائیگیوں کیلئے ’’زما کے پی‘‘ کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء کردیا

تمام وسطی ایشیائی ریاستیں سی پیک کے تحت ٹرین اور سڑک سے منسلک ہو جائیں گی اور پورا منظر نامہ تبدیل ہو جائیگا،فواد چوہدری کا دعویٰ

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

تمام وسطی ایشیائی ریاستیں سی پیک کے تحت ٹرین اور سڑک سے منسلک ہو جائیں گی اور پورا منظر نامہ تبدیل ہو جائیگا،فواد چوہدری کا دعویٰ

دوشنبے(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ تمام وسطی ایشیائی ریاستیں اس منصوبہ کے تحت ٹرین اور سڑک سے منسلک ہو جائیں گی اور پورا منظر نامہ تبدیل ہو جائے گا، عالمی دنیا افغانستان میں طالبان حکام کے ساتھ ایگریمنٹ کر کے چلتی ہے تو اس میں افغانستان اور… Continue 23reading تمام وسطی ایشیائی ریاستیں سی پیک کے تحت ٹرین اور سڑک سے منسلک ہو جائیں گی اور پورا منظر نامہ تبدیل ہو جائیگا،فواد چوہدری کا دعویٰ

موسم سرما میں گیس بحران مزید ایک سے دو سال تک جاری رہنے کا امکان

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

موسم سرما میں گیس بحران مزید ایک سے دو سال تک جاری رہنے کا امکان

کراچی (آن لائن)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے منیجنگ ڈائریکٹر عمران منیار نے کہا ہے کہ جب تک کہ بندرگاہ پر آر ایل این جی کے نئے ٹرمینلز نہیں لگ جاتے، موسم سرما میں گیس بحران مزید ایک سے دو سال تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ہمارے سامنے مشکلات اور چیلنجز… Continue 23reading موسم سرما میں گیس بحران مزید ایک سے دو سال تک جاری رہنے کا امکان

وزیر اعلی عثمان بزدار نے عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر سمیت 15 افسر ہٹا دیے

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

وزیر اعلی عثمان بزدار نے عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر سمیت 15 افسر ہٹا دیے

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سمبڑیال اور سیالکوٹ کا ساڑھے تین گھنٹے طویل دورہ کر کے پبلک سروسز فراہم کرنے والے مختلف اداروں اور محکموں کا وزٹ کیااور فرائض سے غفلت برتنے، عوامی شکایات اور خراب کارکردگی پر 15 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا-وزیر اعلی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر… Continue 23reading وزیر اعلی عثمان بزدار نے عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر سمیت 15 افسر ہٹا دیے

محمد عامر کے بعد عماد وسیم کا بھی پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

محمد عامر کے بعد عماد وسیم کا بھی پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار

لاور (آن لائن )فاسٹ باؤلر محمد عامر کے بعد آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کردیا ہے جہاں 22-2021 کے ڈومیسٹک سیزن کے لیے 191 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کی گئی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر محمد عامر… Continue 23reading محمد عامر کے بعد عماد وسیم کا بھی پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار

خط سے تاثر ملتا ہے کہ نادرا حکم دے رہا ہے،الیکشن کمیشن نے آئی ووٹنگ پر نادرا سے کئی سوال پوچھ لئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

خط سے تاثر ملتا ہے کہ نادرا حکم دے رہا ہے،الیکشن کمیشن نے آئی ووٹنگ پر نادرا سے کئی سوال پوچھ لئے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کا چیئرمین نادرا کو لکھے گئے جوابی خط میں کہا ہے کہ خط سے ایسا تاثر ملتا ہے کہ نادرا الیکشن کمیشن کو حکم دے رہا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین نادرا کو جوابی خط لکھا گیا جس میں کہا گیا کہ الیکشن کیلئے نئے… Continue 23reading خط سے تاثر ملتا ہے کہ نادرا حکم دے رہا ہے،الیکشن کمیشن نے آئی ووٹنگ پر نادرا سے کئی سوال پوچھ لئے

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئین میں ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئین میں ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئین میں ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل کا عنوان26ویں آئینی ترمیم بل2021 ہوگا، جس میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 51 ، 59، 106 ، 175A،… Continue 23reading گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئین میں ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار

امارات کے پاکستانی ائیرپورٹس پر موجود لیبارٹریوں پر تحفظات، حکومت کا فوری ایکشن

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

امارات کے پاکستانی ائیرپورٹس پر موجود لیبارٹریوں پر تحفظات، حکومت کا فوری ایکشن

اسلام آ باد ( آن لائن ) متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانی ائیرپورٹس پر موجود لیبارٹریوں پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے ۔پاکستانی ائیرپورٹس پر موجود اکثر لیبارٹریوں کا عملہ غیر تربیت یافتہ نکلا جس پر حکومت پاکستان نے تمام ملکی انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر موجود لیبارٹریوں کے معائنے کا فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading امارات کے پاکستانی ائیرپورٹس پر موجود لیبارٹریوں پر تحفظات، حکومت کا فوری ایکشن