دنیا کو افغانستان کی حقیقت تسلیم کرنا ہوگی ، وزیراعظم عمران خان
دوشنبے (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کو افغانستان میں کیے گئے وعدوں کو پورے اور عالمی برادری کو جنگ زدہ ملک کی عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، انسانی بحران کو روکنا اور معاشی بحران یکساں طور پر فوری ترجیحات ہیں،افغانستان میں 40 سال سے جاری جنگ کو بالآخر ختم… Continue 23reading دنیا کو افغانستان کی حقیقت تسلیم کرنا ہوگی ، وزیراعظم عمران خان