پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان نے خواتین کی وزارت کو وزارتِ اخلاقیات میں تبدیل کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021 |

کابل (آن لائن)طالبان نے خواتین کی وزارت کو وزارتِ اخلاقیات میں تبدیل کردیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں وزارت خواتین کی عمارت پر نئی وزارت کا بورڈ لگا دیا گیا ہے۔ بورڈ پر’عبادت و رہنمائی، اچھائی کے فروغ اور برائی سے انتباہ‘ لکھا ہے۔ خبر ایجنسی نے کہا کہ کئی ہفتوں سے کام پر واپسی کی خواہشمند خواتین کو گھر بھیج دیا گیا ہے۔ ایک خاتون ملازم نے بتایا کہ عمارت کے دروازے پر بلا خر تالے لگا دیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے طالبان ترجمان کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے