پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

دورہ پاکستان میں ایک ایک منٹ انجوائے کیا، اینجیلو پریرا نے سکیورٹی کے حوالے سے بڑی بات کر دی

datetime 17  ستمبر‬‮  2021 |

کولمبو (این این آئی)سری لنکن کرکٹر اینجیلو پریرا نے کہا ہے کہ دو سال پہلے پاکستان کا دورہ کیا، وہاں ایک ایک منٹ انجوائے کیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے دورہ پاکستان ادھورا چھوڑنے پر سری لنکن کرکٹر نے کہاکہ ایمانداری کی بات ہے مجھے پاکستان میں خوش آمدید کہا گیا اور میں نے خود کو وہاں محفوظ تصور کیا۔انہوں نے کہاکہ مجھے پاکستان میں سیکیورٹی کے کوئی شکوک و شبہات نہیں تھے۔سری لنکن کرکٹر نے کہا کہ میں پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کا خواہش مند ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے