منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

مذہب اسلام قبول کرنے سے روکنے کا بل خطرناک ہے،حکومت قرآن و سنت اور خلاف شریعت فیصلوں سے باز رہے، ق لیگ کا انتباہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)اسلامی جمہوریہ پاکستان سندھ اسمبلی میں مذہب اسلام قبول کرنے سے روکنے کا بل خطرناک عمل ہے ایسے اسلام و آئین کے منافی بل قبول نہیں کرتے

یہ باتیں مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے اپنے بیان میں کیں طارق حسن نے کہا کہ دین اسلام نے اقلیتوں کے حقوق کا تعین کردیا جو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اقلیتوں کو حاصل ہیں سندھ اسمبلی اقلیت کے حقوق کے نام پرخلاف اسلام. قرآن و سنت اور خلاف شریعت فیصلوں سے باز رہے کیونکہ اسلام کے نام پر حاصل کئے گئے ملک میں اگر کوئی غیرمسلم اسلام قبول کرنا چاہتا ہے تو اس میں ایک لمحے کی تاخیر گناہ کے مترادف ہے طارق حسن نے کہا کہ ایسے اسلام منافی بل کو کسی طور تسلیم نہیں کیا جاسکتا جس میں ہرطرح کا ابہام ہو حکومت سندھ اپنے فیصلوں کا جائزہ لے اور فی الفور ایسے کسی شریعت منافی عمل کو روکے عوام میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…