منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

دکھ ہے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک افواہ پر کان دھرا، فخر عالم

datetime 17  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)گلوکار و اداکار اور کرکٹ پریزنٹر فخر عالم کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نے ہمیشہ کیویز کا کھلے دل سے استقبال کیا ہے اور اب عین وقت پر ایسے رویے نے لاکھوں لوگوں کا دل دکھایا ہے۔انہوں نے کہا کہ افسوس ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک افواہ پر کان دھرا اور ایک بڑا فیصلہ کیا۔فخر عالم نے لکھا کہ پاکستانی عوام ، کرکٹ شائقین اس سازش کو دیکھ سکتے ہیں اور ناراض ہیں، پی سی بی اور حکومتِ پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ کرکٹ اور سیاست کو علیحدہ رکھتا ہے۔ایک اور ٹوئٹ میں فخرِ عالم نے کہا کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں نے ایک محفوظ سیریز کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، پاکستانی قوم کیویز کے استقبال پر بہت خوش تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…