بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریسٹورنٹ میں بغیر کورونا سرٹیفکیٹ جانے والی خواتین نے منیجر کو دھو ڈالا؛ ویڈیو وائرل

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

ریسٹورنٹ میں بغیر کورونا سرٹیفکیٹ جانے والی خواتین نے منیجر کو دھو ڈالا؛ ویڈیو وائرل

مکوآنہ (این این آئی )کورونا سرٹیفکیٹ کاپوچھنا جرم بن گیا ، گاہکوں نے ریسٹورنٹ مینجر کی پٹائی کردی۔ آپ کا ویکسین سرٹیفکیٹ کہاں ہے؟ سوال پوچھنے پر نیویارک کے معروف ترین ریسٹورنٹ ” کارمین” کی مینجر کو تین خواتین گاہکوں نے دھو ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق نیویارک کے مشہور کارمین ریسٹورنٹ پر ریاست ٹیکساس کی… Continue 23reading ریسٹورنٹ میں بغیر کورونا سرٹیفکیٹ جانے والی خواتین نے منیجر کو دھو ڈالا؛ ویڈیو وائرل

موبائل فون پر میسجز بھیج کر شہریوں کے اکائونٹ سے جمع پونجی ہتھیانے کے واقعات میں ہولناک اضافہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

موبائل فون پر میسجز بھیج کر شہریوں کے اکائونٹ سے جمع پونجی ہتھیانے کے واقعات میں ہولناک اضافہ

فیصل آباد(آن لائن)موبائل فون پر میسجز بھیج کر شہریوں کے اکائونٹ سے جمع پونجی ہتھیانے کے واقعات میں ہولناک اضافہ‘ نوسربازگروہ نے مریض شخص سے بھی دھوکہ دہی سے 9ہزار کی رقم ہتھیا لی‘ فیصل آباد میں درجنوں واقعات رپورٹ ہونے کے باوجود ملوث گروہ قانونی گرفت میں نہ آسکے‘متاثرہ شہریوں کا ایف آئی اے… Continue 23reading موبائل فون پر میسجز بھیج کر شہریوں کے اکائونٹ سے جمع پونجی ہتھیانے کے واقعات میں ہولناک اضافہ

مالک مکان کی کرایہ دار خاتون سےزیادتی کی کوشش ، تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

مالک مکان کی کرایہ دار خاتون سےزیادتی کی کوشش ، تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

مکوآنہ (این این آئی ) غلام محمد آباد نمبر2نڑوالا روڈ پر مالک مکان کا کرایہ دار خاتون سے زیادتی کی کوشش کے دوران تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ریسکیو ٹیم نے مضروبہ کو طبی امداد فراہمی کی غرض سے ہسپتال منتقل کردیا تاہم پولیس مصروف تفتیش ہے ۔غلام محمد آباد نمبر2گلی نمبر10کے رہائشی ولی محمود کا… Continue 23reading مالک مکان کی کرایہ دار خاتون سےزیادتی کی کوشش ، تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بھارت ،شہری نے کتے کے ساتھ سفر کیلئے ائیر لائنز کا پورا بزنس کیبن بک کروا لیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

بھارت ،شہری نے کتے کے ساتھ سفر کیلئے ائیر لائنز کا پورا بزنس کیبن بک کروا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں ائیر انڈیا کی ایک پرواز میں شہری نے آرام سے اپنے پالتو کتے کے ساتھ سفر کرنے کے لیے پورا بزنس کیبن بک کروالیا۔ تفصیل کے مطابق ممبئی سے چنئی جانے والی پرواز میں جے کلاس یعنی کے بزنس کلاس کے تمام ٹکٹ ایک ہی مسافر نے خریدے۔ پورے… Continue 23reading بھارت ،شہری نے کتے کے ساتھ سفر کیلئے ائیر لائنز کا پورا بزنس کیبن بک کروا لیا

امریکہ اور آسٹریلیا نے جھوٹ اور دوغلے پن کا مظاہرہ کیا، فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

امریکہ اور آسٹریلیا نے جھوٹ اور دوغلے پن کا مظاہرہ کیا، فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لئے

برسلز (این این آئی)امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے اتحاد پر یورپی یونین نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔یورپی وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا ہے کہ آبدوز معاہدہ ہم سے مشورے کے بغیر کیا گیا، یورپ خطے میں پہلے ہی 12 کھرب ڈالر کی سرمایہ کر چکا ہے۔جوزف بورل کا کہنا… Continue 23reading امریکہ اور آسٹریلیا نے جھوٹ اور دوغلے پن کا مظاہرہ کیا، فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لئے

شہباز شریف کی گھڑی ڈیڑھ کروڑ کی ہے یا 10 کروڑ کی؟ شبلی فراز کے دعوے نے عوام کو کنفیوژ کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف کی گھڑی ڈیڑھ کروڑ کی ہے یا 10 کروڑ کی؟ شبلی فراز کے دعوے نے عوام کو کنفیوژ کر دیا

لاہور( این این آئی)شہباز شریف کی گھڑی ڈیڑھ کروڑ کی ہے یا دس کروڑ کی ، شبلی فراز کے دعوے نے نئے بحث چھیڑ کر عوام کو کنفیوژ کر دیا ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے وفاقی وزیر شبلی فراز کے… Continue 23reading شہباز شریف کی گھڑی ڈیڑھ کروڑ کی ہے یا 10 کروڑ کی؟ شبلی فراز کے دعوے نے عوام کو کنفیوژ کر دیا

جس جس نے ٹکٹ خرید لی تھی اُسے اسٹیڈیم میں بیٹھا کر عمران خان کی تقریر سنائی جائے

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

جس جس نے ٹکٹ خرید لی تھی اُسے اسٹیڈیم میں بیٹھا کر عمران خان کی تقریر سنائی جائے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن/این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے نیوزی لینڈ کے پاکستان کا دورہ ختم کرنے اور واپس چلے جانے پر طنزاً کہا ہے کہ ٹکٹ خریدنے والے افراد کو اسٹڈیم میں بٹھا کر عمران خان کی تقریر سنائی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی… Continue 23reading جس جس نے ٹکٹ خرید لی تھی اُسے اسٹیڈیم میں بیٹھا کر عمران خان کی تقریر سنائی جائے

ڈیفنس کے علاقے میں خالی پلاٹ سے بوری میںبند انسانی ہڈیاں برآمد، علاقے میں خوف وہراس

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

ڈیفنس کے علاقے میں خالی پلاٹ سے بوری میںبند انسانی ہڈیاں برآمد، علاقے میں خوف وہراس

لاور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے پوش علاقے ڈیفنس میں خالی پلاٹ سے انسانی ہڈیاں برآمد ہوئیں جس کے باعث باعث سخت خوف وہراس پھیل گیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سی کے علاقے میں خالی پلاٹ سے بدبو آنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے موقع پر پہنچ کر تحقیق کی تو بوری… Continue 23reading ڈیفنس کے علاقے میں خالی پلاٹ سے بوری میںبند انسانی ہڈیاں برآمد، علاقے میں خوف وہراس

خدیجہ پٹیل انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی پہلی مسلمان چیئرپرسن منتخب

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

خدیجہ پٹیل انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی پہلی مسلمان چیئرپرسن منتخب

ویانا (این این آئی)جنوبی افریقہ کے ذرائع ابلاغ کی معروف شخصیت خدیجہ پٹیل دنیا کے قدیم ترین ذرائع ابلاغ انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی 35 ویں چیئرپرسن منتخب ہوئی ہیں۔عرب نیوز کے مطابق خدیجہ پٹیل ایک تحقیقاتی صحافی اور ایشیائی پس منظر رکھنے والی چوتھی نسل کی مسلمان خاتون ہیں جو پہلی غیر یورپی/امریکی اور پہلی… Continue 23reading خدیجہ پٹیل انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی پہلی مسلمان چیئرپرسن منتخب