منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

آبدوزیں فراہم کرنے کے 50ارب آسٹریلوی ڈالر کے معاہدے کی منسوخی ، فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا کو جھوٹا قرار دیدیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

آبدوزیں فراہم کرنے کے 50ارب آسٹریلوی ڈالر کے معاہدے کی منسوخی ، فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا کو جھوٹا قرار دیدیا

پیرس (این این آئی) فرانس نے آسٹریلیا کیساتھ آبدوزیں فراہم کرنے کے 50ارب آسٹریلوی ڈالر کے معاہدے کی منسوخی کے بعد امریکا اور آسٹریلیا کو جھوٹا قرار دیدیا ۔ برطانوی میڈیا نے فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایوز لے درائن کے حوالے سے بتایاکہ جھوٹ بولا گیا، دہرا معیار اختیار کیا گیا، اعتماد کو ٹھیس پہنچائی… Continue 23reading آبدوزیں فراہم کرنے کے 50ارب آسٹریلوی ڈالر کے معاہدے کی منسوخی ، فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا کو جھوٹا قرار دیدیا

پاکستان آمد پر عاصم اظہر کی کرس گیل کو بریانی کی پیشکش

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

پاکستان آمد پر عاصم اظہر کی کرس گیل کو بریانی کی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کے کرکٹر کرس گیل کے ملک آنے کے اعلان پر گلوکار عاصم اظہر نے بریانی سے ان کی تواضع کی پیشکش کردی۔ویسٹ انڈیز کے کرکٹر کرس گیل نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان جانے کا… Continue 23reading پاکستان آمد پر عاصم اظہر کی کرس گیل کو بریانی کی پیشکش

عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے حکم پہ الیکشن کمشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے،اتوار کے روز وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کے رد عمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ… Continue 23reading عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، انتہائی شرمناک واقعہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، انتہائی شرمناک واقعہ

بھکھی / مانانوالہ(این این آئی) تھانہ بھکھی کی حدود ڈیرہ عبدالواحد میں دوران واردات ڈاکوؤں نے والدین کی آنکھوں سے سامنے عالمہ فاضلہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔عبدالواحد کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 3 مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوئے اور مجھے اور بیوی کو ایک کمرے میں لے… Continue 23reading والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، انتہائی شرمناک واقعہ

خواتین کو مزید آزادی اور حقوق دیے جائیں، کابل میں طالبان حکومت کیخلاف خواتین کا احتجاج

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

خواتین کو مزید آزادی اور حقوق دیے جائیں، کابل میں طالبان حکومت کیخلاف خواتین کا احتجاج

کابل(آن لائن) افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف خواتین کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں لڑکیوں اور خواتین اساتذہ کو اسکول سے روکنے اور خواتین کی ملازمت سمیت دیگر معاملات پر احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق خواتین نے وزارت کا نام تبدیل کرنے کے خلاف بھی… Continue 23reading خواتین کو مزید آزادی اور حقوق دیے جائیں، کابل میں طالبان حکومت کیخلاف خواتین کا احتجاج

آئی سی سی کو انڈین کرکٹ کونسل سمجھیں، پاکستان خود اقدام کرے

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

آئی سی سی کو انڈین کرکٹ کونسل سمجھیں، پاکستان خود اقدام کرے

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) خالد محمود نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے۔ایک انٹرویومیں خالد محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان سے چلے جانا افسوس ناک ہے، آئی سی سی کو اس معاملے… Continue 23reading آئی سی سی کو انڈین کرکٹ کونسل سمجھیں، پاکستان خود اقدام کرے

سعودی وزیرِ خارجہ بھارت پہنچ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

سعودی وزیرِ خارجہ بھارت پہنچ گئے

نئی دلی(آن لائن ) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی۔ بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملاقات خوشگوار اور تعمیری رہی، ملاقات میں خلیج اور انڈو پیسیفک امور کے ساتھ ساتھ افغانستان کی صورتحال پر بھی سودمند تبادلہ خیال ہوا۔انہوں نے… Continue 23reading سعودی وزیرِ خارجہ بھارت پہنچ گئے

تحریک انصاف کے اپنے لوگ ان کو چھوڑنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں،ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

تحریک انصاف کے اپنے لوگ ان کو چھوڑنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں،ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اپنے لوگ ان کو چھوڑنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں،تحریک انصاف کے لوگ مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں، ان لوگوں کا کہنا ہے اگر ہمیں ٹکٹ کی گارنٹی دیں ہم ان کی حکومت… Continue 23reading تحریک انصاف کے اپنے لوگ ان کو چھوڑنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں،ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے، عاقب جاوید

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے، عاقب جاوید

لاہور (آن لائن )ڈائریکٹر کرکٹ لاہور قلندرز عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ پی ایس ایل میں آنیوالے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان کی سیکیورٹی کی تعریف کرتے ہیں۔ عاقب جاوید… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے، عاقب جاوید