پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی وزیرِ خارجہ بھارت پہنچ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2021 |

نئی دلی(آن لائن ) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی۔ بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملاقات خوشگوار اور تعمیری رہی، ملاقات میں خلیج اور انڈو پیسیفک امور کے ساتھ ساتھ افغانستان کی صورتحال پر بھی سودمند

تبادلہ خیال ہوا۔انہوں نے بتایا کہ سیاسی، سیکیورٹی اور سماجی و ثقافتی تعاون کے حوالے سے اسٹریٹیجک شراکت داری پر بھی گفتگو ہوئی۔خیال رہے کہ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بھارت کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں وہ پیر کو بھارتی وزیراعظم مودی سے بھی ملاقات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…