آبدوزیں فراہم کرنے کے 50ارب آسٹریلوی ڈالر کے معاہدے کی منسوخی ، فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا کو جھوٹا قرار دیدیا

19  ستمبر‬‮  2021

پیرس (این این آئی) فرانس نے آسٹریلیا کیساتھ آبدوزیں فراہم کرنے کے 50ارب آسٹریلوی ڈالر کے معاہدے کی منسوخی کے بعد امریکا اور آسٹریلیا کو جھوٹا قرار دیدیا ۔ برطانوی میڈیا نے فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایوز لے درائن کے حوالے سے بتایاکہ جھوٹ بولا گیا، دہرا معیار اختیار کیا گیا، اعتماد کو ٹھیس پہنچائی گئی اور توہین کی گئی، ایسے نہیں چلے گا۔انہوں نے کہا کہ اب دو اتحادیوں کے درمیان سنگین بحران پیدا ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ فرانسیسی وزیر خارجہ کا بیان صدر ایمانویل میکرون کے حکم پر امریکا اور آسٹریلیا سے فرانس کے سفیروں کو واپس بلانے کے ایک روز بعد سامنے آیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…