بھارت افغانستان اور پاکستان میں تصادم کی سازشیں کر رہا ہے، علماء و مشائخ کنونشن
لاہور(این این آئی)بھارت افغانستان اور پاکستان میں تصادم کی سازشیں کر رہا ہے ، افغان طالبان اور علما ء کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ بھی دشمنوں کی سازشوں سے آگاہ رہیں، جذباتی نعروں کے ذریعے ملک میں انتہا پسندی اور دہشتگردی پھیلانے کی سازش کی جا رہی… Continue 23reading بھارت افغانستان اور پاکستان میں تصادم کی سازشیں کر رہا ہے، علماء و مشائخ کنونشن