بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق بھارتی کرکٹر مرلی کارتک کابھی پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز منسوخ ہونے پر افسوس کا اظہار

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

سابق بھارتی کرکٹر مرلی کارتک کابھی پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز منسوخ ہونے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر مرلی کارتک نے بھی پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز منسوخ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک انٹرویومیں مرلی کارتک نے کہا کہ پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونا بدقسمتی ہے، ہمیں پاکستان کا دورہ کرنا بہت پسند تھا۔سابق بھارتی کرکٹر نے کہا کہ پاک نیوزی… Continue 23reading سابق بھارتی کرکٹر مرلی کارتک کابھی پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز منسوخ ہونے پر افسوس کا اظہار

مسلسل 30 سال سے مفرور مجرم نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

مسلسل 30 سال سے مفرور مجرم نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

لندن(این این آئی) جیل سے فرار ہونے والے ایک مجرم نے مسلسل تیس برس تک فرار رہنے کے بعد اس ہفتے خود کو پولیس کے حوالے کردیا ہے۔31 جولائی 1992 میں جیل کو ا?ری اور کٹر سے کاٹنے کے بعد جیل توڑکر فرار ہوا تھا۔ ا?سٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز پولیس (این ایس ڈبلیو) فورس… Continue 23reading مسلسل 30 سال سے مفرور مجرم نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

پنجاب کے انتہائی حساس علاقوں میں 1122ائیرایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

پنجاب کے انتہائی حساس علاقوں میں 1122ائیرایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے کے انتہائی حساس علاقوں میں ریسکیو 1122 ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ پنجاب حکومت ریسکیو سروس کو مزید بہتر بنانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پنجاب کے انتہائی حساس علاقوں میں 1122ائیرایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

خلا کی سیر کو جانے والے شہری واپس زمین پر پہنچ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

خلا کی سیر کو جانے والے شہری واپس زمین پر پہنچ گئے

واشنگٹن( آن لائن)امریکی ادارے اسپیس ایکس کی شٹل سیاحت کے لیے خلا میں لے جانے والے چاروں افراد کو لے کر واپس زمین پر پہنچ گئی ہے۔ان سیاحوں نے تین روز تک زمینی مدار میں چکر لگانے کے بعد واپسی پر ا فلوریڈا میں کامیابی سے لینڈ کیا ہے۔مشن کے کریو کے ممبرز نے غروب… Continue 23reading خلا کی سیر کو جانے والے شہری واپس زمین پر پہنچ گئے

شہباز شریف کی بات کو ان کی بھتیجی مریم صفدر بھی سنجیدہ نہیں لیتیں تو ہم کیوں لیں ، فرخ حبیب

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف کی بات کو ان کی بھتیجی مریم صفدر بھی سنجیدہ نہیں لیتیں تو ہم کیوں لیں ، فرخ حبیب

فیصل آباد(آن لائن)وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد سمیت ووٹر کو آگاہی دینا اور عملے کی تربیت الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے لیکن اپوزیشن صاف و شفاف انتخابات کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے کیونکہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کا استعمال اپوزیشن کواسلئے پسند نہیں… Continue 23reading شہباز شریف کی بات کو ان کی بھتیجی مریم صفدر بھی سنجیدہ نہیں لیتیں تو ہم کیوں لیں ، فرخ حبیب

پیپلزپارٹی کا مہنگائی اور بڑھتی قیمتوں کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

پیپلزپارٹی کا مہنگائی اور بڑھتی قیمتوں کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی نے مہنگائی اور بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا ۔اتوار کو یہاں پی پی پی نے ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے،آب پارہ چوک اسلام باد میں پیپلز پارٹی کے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں پیپلز پارٹی کے عہدیداران… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا مہنگائی اور بڑھتی قیمتوں کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

اسلام مخالف بل کسی طور بھی تسلیم نہیں کریں گے،ثروت اعجاز قادری

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

اسلام مخالف بل کسی طور بھی تسلیم نہیں کریں گے،ثروت اعجاز قادری

کراچی(آن لائن)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہا کہ اسلام مخالف بل کسی طور بھی تسلیم نہیں کرینگے،دین اسلام طاقت سے نہیں امن ومحبت سے پھیلا ہے،زبردستی کسی کا مذہب تبدیل نہیں کرایا جاسکتا یہ ہی اسلام کا فلسفہ ہے،کوئی غیر مسلم دین اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہوکر دین اسلام میں داخل ہونا… Continue 23reading اسلام مخالف بل کسی طور بھی تسلیم نہیں کریں گے،ثروت اعجاز قادری

مودی کے 25 ستمبر کو دورہ امریکہ پر کشمیریوں کا احتجاج کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

مودی کے 25 ستمبر کو دورہ امریکہ پر کشمیریوں کا احتجاج کا اعلان

لاہور (آن لائن) آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر نازک اور اہم مرحلے میں داخل ہورہا ہے جس کی بنیادی وجہ افغانستان ہے طالبان نے طویل جدوجہد کے بعد آزادی حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ کسی قوم کو طاقت کے زور پر زیادہ عرصہ تک دبایا… Continue 23reading مودی کے 25 ستمبر کو دورہ امریکہ پر کشمیریوں کا احتجاج کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کو انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے مثبت اشارے نہیں مل رہے

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

پاکستان کرکٹ بورڈ کو انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے مثبت اشارے نہیں مل رہے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے مثبت اشارے نہیں مل رہے، انگلینڈ بورڈ اگلے ایک دو روز میں دورے کے حوالے سے کوئی اہم اعلان کر سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والے دورہ کے مثبت اشارے نہیں مل رہے،… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کو انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے مثبت اشارے نہیں مل رہے