پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

طالبان نے افغان کرکٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹو تبدیل کردیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے افغان کرکٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹو تبدیل کردیا

کابل(آن لائن) افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے نئے چیف ایگزیکٹیو کا اعلان کرتے ہوئے نصیب اللہ حقانی کو افغان کرکٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹیو مقرر کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا آپریشنز کے سربراہ حکمت حسن نے کہا تھا کہ طالبان کو کرکٹ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے… Continue 23reading طالبان نے افغان کرکٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹو تبدیل کردیا

طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں، انڈین میڈیا بارے بھی میجر جنرل بابر افتخارکا اہم بیان

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں، انڈین میڈیا بارے بھی میجر جنرل بابر افتخارکا اہم بیان

راولپنڈی (آ ن لائن)پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس طالبان کی افغان سرزمین کسی دوسرے ملک بشمول پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کی یقین دہانیوں پر شک کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ پیر کو ایک انٹرویو میں فوج کے… Continue 23reading طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں، انڈین میڈیا بارے بھی میجر جنرل بابر افتخارکا اہم بیان

پیٹرول کے پیسے نہیں ہیں،رکن اسمبلی رکشہ میں اسمبلی پہنچ گئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

پیٹرول کے پیسے نہیں ہیں،رکن اسمبلی رکشہ میں اسمبلی پہنچ گئے

پشاور(این این آئی)پیٹرول کی قیمتوں میں ناروااضافہ سے اراکین اسمبلی بھی پریشان، رکن اسمبلی سردار رنجیت سنگھ رکشہ میں اسمبلی پہنچ گئے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن سردار رنجیت سنگھ کاکہنا تھا کہ پیٹرول کے پیسے نہیں ہیں، گاڑی ایم پی اے ہاسٹل میں کھڑی کردی ہے۔ ایم پی اے ہاسٹل سے اسمبلی تک رکشہ والے کو… Continue 23reading پیٹرول کے پیسے نہیں ہیں،رکن اسمبلی رکشہ میں اسمبلی پہنچ گئے

فروغ نسیم حفیظ پیرزادہ بننے لگے؟ حکومت کا اپوزیشن کو جیلوں میں ڈالنے کا منصوبہ تیار

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

فروغ نسیم حفیظ پیرزادہ بننے لگے؟ حکومت کا اپوزیشن کو جیلوں میں ڈالنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم حفیظ پیرزادہ بننے لگے؟،حکومت نے اپوزیشن کو جیلوں میں ڈالنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے اس ضمن میں جسٹس (ر) جاوید اقبال کوبطور چیرمین نیب توسیع کیلیے کام شروع کردیا ہے، اور مشاو رت جا ری ہے کہ آیا جسٹس(ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کے لیے بل… Continue 23reading فروغ نسیم حفیظ پیرزادہ بننے لگے؟ حکومت کا اپوزیشن کو جیلوں میں ڈالنے کا منصوبہ تیار

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کفایت شعاری کی منفرد مثال قائم، اخراجات میں نمایاں کمی

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کفایت شعاری کی منفرد مثال قائم، اخراجات میں نمایاں کمی

اسلام آباد(آن لائن)موجودہ حکومت مالی نظم و ضبط اور کفایت شعاری کے ذریعے اخراجات میں کمی لانے کے لیے کوشاں ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی نے گذشتہ تین سالوں کے دوران اپنے اخراجات میں 26 فیصد کمی کر کہ دیگر سرکاری محکموں اور وزارتوں پر کفایت شعاری میں سبقت حاصل کر لی گئی ہے۔ یہ… Continue 23reading قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کفایت شعاری کی منفرد مثال قائم، اخراجات میں نمایاں کمی

صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر صوبے بھر میں بدھ 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14صفر کو سندھ کے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کا 278 واں عرس ہے، اس عرس کے موقع… Continue 23reading صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سپریم کورٹ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

سپریم کورٹ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں قومی زبان اردو کے نفاذ کیلئے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت،عدالت عظمیٰ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوے معاملہ کی سماعت ایک ماہ کے لئے ملتوی کر دی ہے۔ توہین عدالت کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

پاکستان میں استعمال شدہ کاروں کے لیے بھی وارنٹی پیش کر دی گئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

پاکستان میں استعمال شدہ کاروں کے لیے بھی وارنٹی پیش کر دی گئی

کراچی (این این آئی) پاکستان کے استعمال شدہ کاروں کی خرید و فروخت کے انتہائی قابل اعتماد پلیٹ فارم، کار فرسٹ(CarFirst) نے کارفرسٹ وارنٹی کے نام سے اپنی خدمات کے ذخیرے میں جدید ترین اضافے کا اعلان کیا ہے۔ایسی سروس جو پہلے کبھی پیش نہیں کی گئی، کار فرسٹ کے ماہرین کی ٹیم یہ بات… Continue 23reading پاکستان میں استعمال شدہ کاروں کے لیے بھی وارنٹی پیش کر دی گئی

الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی،چھوٹے میاں کے ہاتھ کی چھڑی بن گیا ہے، اعظم سواتی کی شدید تنقید

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی،چھوٹے میاں کے ہاتھ کی چھڑی بن گیا ہے، اعظم سواتی کی شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی اور چھوٹی میاں کے ہاتھ کی چھڑی بن گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان میں بات کررہے ہیں اور ہماری حکومت کا… Continue 23reading الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی،چھوٹے میاں کے ہاتھ کی چھڑی بن گیا ہے، اعظم سواتی کی شدید تنقید