اسلام آباد میں 100 فیصد ویکسین کیلئے موبائل ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 100 فیصد ویکسین کیلئے موبائل ویکسینیشن شروع کی جا رہی ہے،جب اسلام آباد میں سو فیصد ویکسینیٹڈ ہوگا تو بیماری پھیلنے میں مشکل ہوگی،شہریوں سے درخواست ہے جب ٹیمیں آپ کے پاس آئیں تو… Continue 23reading اسلام آباد میں 100 فیصد ویکسین کیلئے موبائل ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ