بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ اب واپس آنا چاہے بھی تو پاکستان 2023 سے قبل میزبانی نہیں کرسکتا کیونکہ۔۔۔پیغام پہنچا دیا گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ اب واپس آنا چاہے بھی تو پاکستان 2023 سے قبل میزبانی نہیں کرسکتا کیونکہ۔۔۔پیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اب پاکستان کا دورہ ختم کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے سیریز کے لیے آنا بھی چاہے تو پاکستان 2023 سے قبل میزبانی نہیں کرسکتا کیوں کہ پاکستانی کرکٹرز اس دوران نہایت مصروف ہوں گے۔میڈیا رپوٹس کے مطابق  اگر نیوزی لینڈ کرکٹ اپنا فیصلہ واپس لیتے… Continue 23reading نیوزی لینڈ اب واپس آنا چاہے بھی تو پاکستان 2023 سے قبل میزبانی نہیں کرسکتا کیونکہ۔۔۔پیغام پہنچا دیا گیا

انگلینڈ کو میچز لاہور منتقل، جائے قیام فوج کی مدد سے سیل کرنے کی پیشکش کی گئی ٗ خفیہ خط سامنے آگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

انگلینڈ کو میچز لاہور منتقل، جائے قیام فوج کی مدد سے سیل کرنے کی پیشکش کی گئی ٗ خفیہ خط سامنے آگیا

کراچی ٗ  لندن( این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے اتوار کو انگلش بورڈ کے چیئرمین ای آن واٹ مور کو لکھے گئے خفیہ خط میں پاکستان اور انگلینڈ کے دو ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل پنڈی سے لاہور منتقل کرنے اور مہمان ٹیم کو ہوٹل کے بجائےاسٹیڈیم سے متصل… Continue 23reading انگلینڈ کو میچز لاہور منتقل، جائے قیام فوج کی مدد سے سیل کرنے کی پیشکش کی گئی ٗ خفیہ خط سامنے آگیا

پورے پاکستان میں 2 دن کے لیے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

پورے پاکستان میں 2 دن کے لیے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی ہم نے کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی پر لگائی تھی،اپوزیشن نیوزی لینڈ کی ٹیم واپسی کا الزام ہم پر لگا رہی ہے، شیشہ کے گھر میں بیٹھ کر ہم پر تنقید نہ کی… Continue 23reading پورے پاکستان میں 2 دن کے لیے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان

کینیڈا انتخابات جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کامیاب

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

کینیڈا انتخابات جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کامیاب

اوٹاوا (این این آئی)جسٹن ٹروڈو کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا واضح امکان ہے۔حکمراں جماعت لبرلز کی ایک بار پھر اقلیتی حکومت بنانے کے لیے تیار ہے، جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی 155 نشستوں کیساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔انتخابات میں کنزرویٹوپارٹی 121 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرجبکہ حکومت بنانے والی جماعت کو 170نشستیں… Continue 23reading کینیڈا انتخابات جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کامیاب

برطانوی فورسز کیلئے کام کرنیوالے 250 سے زائد افغان ترجمانوں کا ڈیٹا لیک ہوگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

برطانوی فورسز کیلئے کام کرنیوالے 250 سے زائد افغان ترجمانوں کا ڈیٹا لیک ہوگیا

لندن ٗ کابل (این این آئی)برطانوی فورسز کے لیے کام کرنے والے سیکڑوں افغان ترجمانوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، 250 سے زائد افغان ترجمانوں کی معلومات چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، لیک ہونے والی معلومات میں افغان ترجمانوں کے ای میل ایڈریس اور… Continue 23reading برطانوی فورسز کیلئے کام کرنیوالے 250 سے زائد افغان ترجمانوں کا ڈیٹا لیک ہوگیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کرانے کے لیے تیار ہیں ٗ سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کرانے کے لیے تیار ہیں ٗ سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کو حل کرنے کیلئے جب بھی ممکن ہوگا مثبت کردار ادا کرسکتے ہیں۔بھارتی اخبار دی ہندو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے افغانستان اور سعودی عرب کے بھارت سے تعلقات سمیت… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کرانے کے لیے تیار ہیں ٗ سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کو دھمکی ملنے کے باوجود میچز شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کو دھمکی ملنے کے باوجود میچز شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان

آکلینڈ (این این آئی)انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو ملنے والی دھمکی پر نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) کا اپنے ردِ عمل میں کہا ہے کہ تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دھمکی غیر مصدقہ تھی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کے حوالے سے… Continue 23reading انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کو دھمکی ملنے کے باوجود میچز شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان

امریکہ اور برطانیہ کو آسٹریلیا سے معاہدہ مہنگا پڑگیا‘فرانس کی ناراضی ختم کرنے کی کوششیں شروع

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

امریکہ اور برطانیہ کو آسٹریلیا سے معاہدہ مہنگا پڑگیا‘فرانس کی ناراضی ختم کرنے کی کوششیں شروع

پیر س /واشنگٹن /لندن (این این آئی)آسٹریلیا کو آبدوزوں کی فروخت کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد جنم لینے والے تنازعے کے دوران فرانس کی ناراضی کو ختم کرنے کے لیے امریکہ اور برطانیہ نے کوششیں شروع کی ہیں۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے فرانسیسی صدر ایمانویل… Continue 23reading امریکہ اور برطانیہ کو آسٹریلیا سے معاہدہ مہنگا پڑگیا‘فرانس کی ناراضی ختم کرنے کی کوششیں شروع

اسرائیل نے ایرانی جوہری سائنسدان کوکیسے قتل کیا ؟ مزید انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

اسرائیل نے ایرانی جوہری سائنسدان کوکیسے قتل کیا ؟ مزید انکشافات

تل ابیب(آن لائن )اسرائیل کی جانب سے گذشتہ برس نومبر میں ایران کے ایٹمی پروگرا م کے بانی سائنسدان محسن فخری زادہ کو قتل کرنیکے حوالے سے نئے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے ایرانی سائنسدان کو قتل کرنے کے لیے روبوٹ مشین استعمال کی تھی۔اخبار نے دعویٰ… Continue 23reading اسرائیل نے ایرانی جوہری سائنسدان کوکیسے قتل کیا ؟ مزید انکشافات