بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

عوام تیار ہوجائیں ، پیٹرول کے بعد عوام پر بجلی کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کر لی گئیں 

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

عوام تیار ہوجائیں ، پیٹرول کے بعد عوام پر بجلی کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کر لی گئیں 

اسلام آباد(این این آئی) سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی سی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی 2 روپے 7 پیسے مہنگی کرنے کی سمری بھجوائی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سی سی پی اے نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے اضافے کی سمری بھجوائی ہے، بجلی… Continue 23reading عوام تیار ہوجائیں ، پیٹرول کے بعد عوام پر بجلی کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کر لی گئیں 

کرونا ویکسین نہ لگوانے والے یکم اکتوبر سے کئی سہولتوں سے محروم ہوجائیں گے

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

کرونا ویکسین نہ لگوانے والے یکم اکتوبر سے کئی سہولتوں سے محروم ہوجائیں گے

اسلام آباد(اے پی پی ٗ این این آئی)نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی ) نے ‏یکم اکتوبرسے ایسے تمام افراد جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی ان پر روزمرہ زندگی کے استعمال کی بہت ساری سہولیات کی بندش کا اعلان کردیا ہے۔منگل کو این سی او سی کی جانب سے جاری ٹویٹ میں عوام کو… Continue 23reading کرونا ویکسین نہ لگوانے والے یکم اکتوبر سے کئی سہولتوں سے محروم ہوجائیں گے

کشمیر، گلگت اور پاکستان کی بیٹی اب لندن کی بیٹی بن گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

کشمیر، گلگت اور پاکستان کی بیٹی اب لندن کی بیٹی بن گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز شریف پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ جب لوٹ مار کی تمام دولت لندن میں چھپائی ہو تو پھر کرکٹ ہو یا ملکی سلامتی ، بندہ ایسے ہی اپنے مالکان کیلئے برف میں لگتا ہے ۔ تفصیلات… Continue 23reading کشمیر، گلگت اور پاکستان کی بیٹی اب لندن کی بیٹی بن گئی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے دورے کا اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے دورے کا اعلان کر دیا

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ چھوڑ کرجانے کے بعد اب نومبر میں بھارت کے دورے کا اعلان کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ سے جاری اعلامیے کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے بھارت کے ہوم سیزن 2021-22 کا آغاز… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے دورے کا اعلان کر دیا

نہ کوئی ٹیم آئے گی، نہ سڑکیں بند ہونگی لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ٗ شاہد خاقان عباسی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

نہ کوئی ٹیم آئے گی، نہ سڑکیں بند ہونگی لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ٗ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ملک میں ایسا کوئی وزیر نہیں جو کرپٹ نہ ہو،عوام خود دیکھ لیں کون کرپٹ ہے اور کون نہیں،قانون بنایا جائے جو آئین توڑے اس پر آرٹیکل چھ لگایا جائے، نہ کوئی ٹیم آئے گی، نہ سڑکیں بند ہونگی لیکن آپ نے… Continue 23reading نہ کوئی ٹیم آئے گی، نہ سڑکیں بند ہونگی لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ٗ شاہد خاقان عباسی

کرکٹ کو دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ بنادیا گیا ٗ شیخ رشید پھٹ پڑے

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

کرکٹ کو دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ بنادیا گیا ٗ شیخ رشید پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کرکٹ کو دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ بنادیا گیا ہے۔اپنے بیان میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ خوابوں کی دنیا میں نہیں رہنا چاہیئے، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے جانے بعد واضح ہوگیا تھا انگلینڈ کی ٹیم بھی… Continue 23reading کرکٹ کو دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ بنادیا گیا ٗ شیخ رشید پھٹ پڑے

گرج چمک اور تیزہوائوں کیساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

گرج چمک اور تیزہوائوں کیساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی سندھ میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع کی جارہی ہے، تاہم ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز… Continue 23reading گرج چمک اور تیزہوائوں کیساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

دورہ ختم ہونے کے بعد بھی پاکستانی حکام نے بہت خیال رکھا ٗ نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان نے بھی خاموشی توڑ دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

دورہ ختم ہونے کے بعد بھی پاکستانی حکام نے بہت خیال رکھا ٗ نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان نے بھی خاموشی توڑ دی

ویلنگٹن (آن لائن )پاکستان کے دورے پر آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دورے کا اختتام فطری طور پر مایوس کن ہے، یہ پاکستان میں بسنے والوں کے لیے مایوس کن ہے جہاں برسوں میں ہوم میچز کم ملے ہیں، تاہم دورہ ختم ہونے کے… Continue 23reading دورہ ختم ہونے کے بعد بھی پاکستانی حکام نے بہت خیال رکھا ٗ نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان نے بھی خاموشی توڑ دی

کراچی میں 23 سے 25 ستمبر کے درمیان ہلکی اورتیز بارش کا امکان ٗ محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

کراچی میں 23 سے 25 ستمبر کے درمیان ہلکی اورتیز بارش کا امکان ٗ محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں 23 سے 25 ستمبر کے درمیان مون سون کی بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق 22ستمبر سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثرانداز ہوگا جس کے تحت 22 ستمبر سے 25 ستمبر کے درمیان تھرپارکر،… Continue 23reading کراچی میں 23 سے 25 ستمبر کے درمیان ہلکی اورتیز بارش کا امکان ٗ محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا