پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کشمیر، گلگت اور پاکستان کی بیٹی اب لندن کی بیٹی بن گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز شریف پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ جب لوٹ مار کی تمام دولت لندن میں چھپائی ہو تو پھر کرکٹ ہو یا ملکی سلامتی ، بندہ ایسے ہی اپنے مالکان کیلئے برف میں لگتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ

’’کشمیر کی بیٹی ،گلگت بلتستان کی بیٹی، پاکستان کی بیٹی کل شام سے خاموشی سے لندن کی بیٹی بن گئیں۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ مریم صفدر صاحبہ تقریباً20 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی سائیلنٹ موڈ پر ۔انکا مزید کہنا تھا کہ جب لوٹ مار کی تمام دولت لندن میں چھپائی ہو تو پھر کرکٹ ہو یا ملکی سلامتی،بندہ ایسے ہی اپنے مالکان کے لیے برف میں لگتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…