بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق فاسٹ بائولر عمر گل پاکستان کرکٹ بورڈکے رویے سے ناخوش

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

سابق فاسٹ بائولر عمر گل پاکستان کرکٹ بورڈکے رویے سے ناخوش

لاہور(آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر عمر گل نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں علم کہ کبھی یہاں چیزیں تبدیل ہوں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فاسٹ بائولر عمر گل نے کہا کہ میں نے… Continue 23reading سابق فاسٹ بائولر عمر گل پاکستان کرکٹ بورڈکے رویے سے ناخوش

افغان خواتین کیلئے شریعت کے تحت طاقتور اور مؤثر انتظامیہ قائم کی جائیگی ،ذبیح اللہ مجاہد

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

افغان خواتین کیلئے شریعت کے تحت طاقتور اور مؤثر انتظامیہ قائم کی جائیگی ،ذبیح اللہ مجاہد

کابل (این این آئی)طالبان کے ترجمان اور افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغان خواتین کیلئے شریعت کے تحت طاقتور اور مؤثر انتظامیہ قائم کی جائے گی۔افغان میڈیاکے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے ایک انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ حکومت کی خواتین کی وزارت خواتین کی نام نہاد انتظامیہ تھی۔… Continue 23reading افغان خواتین کیلئے شریعت کے تحت طاقتور اور مؤثر انتظامیہ قائم کی جائیگی ،ذبیح اللہ مجاہد

پشاور میں ورثاء نے ایک مرد اور عورت کو پھانسی دیدی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

پشاور میں ورثاء نے ایک مرد اور عورت کو پھانسی دیدی

پشاور (این این آئی)پشاور کے تھانہ داؤد زئی کے علاقے میں ایک مرد اور عورت کو پھانسی دیکر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ورثاء نے دونوں کو پھانسی دی، خاتون کو خاموشی سے دفنا دیا گیا جبکہ مرد کی تدفین کے دوران پولیس کوعلم ہوا تو لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جس میں… Continue 23reading پشاور میں ورثاء نے ایک مرد اور عورت کو پھانسی دیدی

حکومت کو ایسا ہی چیئرمین نیب چاہیے جس کو حکومتی کرپشن نظر نہ آتی ہو،شاہد خاقان عباسی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

حکومت کو ایسا ہی چیئرمین نیب چاہیے جس کو حکومتی کرپشن نظر نہ آتی ہو،شاہد خاقان عباسی

کراچی(این این آئی)احتساب عدالت نے پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں آئندہ سماعت پر گواہ اور ملزموں کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ پیرکوکراچی کی احتساب عدالت میں پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان پیش… Continue 23reading حکومت کو ایسا ہی چیئرمین نیب چاہیے جس کو حکومتی کرپشن نظر نہ آتی ہو،شاہد خاقان عباسی

جب دنیا نے ہماری درخواست پر خاموشی اختیار کی توعمران خان نے مدد کا بیڑہ اٹھایا، پاکستان اور وزیراعظم کو خراج تحسین

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

جب دنیا نے ہماری درخواست پر خاموشی اختیار کی توعمران خان نے مدد کا بیڑہ اٹھایا، پاکستان اور وزیراعظم کو خراج تحسین

اسلام آباد (آن لائن) مریکی براڈ کاسٹر گلین بیک نے افغانستان سے امریکیوں سمیت دیگر شہریوں کے بحفاظت انخلاء میں پاکستان کے تعاون پر پاکستان کا شکریہ اور وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی الفاظ پاکستانی وزیراعظم اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا نہیں کر سکتے۔سماجی رابطے کی… Continue 23reading جب دنیا نے ہماری درخواست پر خاموشی اختیار کی توعمران خان نے مدد کا بیڑہ اٹھایا، پاکستان اور وزیراعظم کو خراج تحسین

طالبان نے ابھی تک اپنے وعدے پورے نہیں کئے،حامدکرزئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے ابھی تک اپنے وعدے پورے نہیں کئے،حامدکرزئی

کابل (این این آئی) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان نے اپنے کیے ہوئے وعدے اب تک پورے نہیں کئے۔ایک انٹرویو میں سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم ، خواتین کے حقوق ، قومی پرچم اور دیگر قومی اقدار کے وعدے کیے لیکن ابھی… Continue 23reading طالبان نے ابھی تک اپنے وعدے پورے نہیں کئے،حامدکرزئی

کرکٹ کو پاکستان کی ضرورت ہے،شاہد آفریدی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

کرکٹ کو پاکستان کی ضرورت ہے،شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ ٹیم کی پاکستان سے کرکٹ کھیلے بغیر واپسی پر پاکستان کی حمایت میں بولنے والے غیر ملکی کرکٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کو پاکستان کی ضرورت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے… Continue 23reading کرکٹ کو پاکستان کی ضرورت ہے،شاہد آفریدی

ائیر ایمبولینس میں مزید تاخیر ہوئی تو عمر شریف کی جان کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، جوادعمرشریف

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

ائیر ایمبولینس میں مزید تاخیر ہوئی تو عمر شریف کی جان کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، جوادعمرشریف

کر اچی(این این آئی)کامیڈی کنگ عمرشریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا ہے کہ امریکا روانگی کے لیے ایئرایمبولنس کی جانب سے شیڈول رواں ہفتے ملنے کا امکان ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے بتایا کہ ان کے والد کی طبعیت بہتر ہے۔بیرون ملک روانگی کے لیے ایئرایمبولنس کے طریقہ… Continue 23reading ائیر ایمبولینس میں مزید تاخیر ہوئی تو عمر شریف کی جان کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، جوادعمرشریف

پاک فوج سے متعلق مضحکہ خیز دعویٰ پر ارنب سوامی کی سوشل میڈیا پردرگت بن گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

پاک فوج سے متعلق مضحکہ خیز دعویٰ پر ارنب سوامی کی سوشل میڈیا پردرگت بن گئی

نئی دہلی(این این آئی)جھوٹے دعوئوں اور بے سروپا باتوں کیلئے مشہور بھارتی اینکر ارنب گوسوامی نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ کابل کے سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاک فوج کے افسران ٹھہرے ہوئے ہیں اور پنجشیر میں مزاحمتی گروپ کے خلاف طالبان کی مدد کررہے ہیں۔بھارتیہ جنتا پارتی اور مودی جی کے… Continue 23reading پاک فوج سے متعلق مضحکہ خیز دعویٰ پر ارنب سوامی کی سوشل میڈیا پردرگت بن گئی