بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈیلیوری بوائز کیلئے ڈرائیونگ لائسنس لازمی قرار مختلف ڈیلیوری کمپنیوں کو نوٹسز جاری

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

ڈیلیوری بوائز کیلئے ڈرائیونگ لائسنس لازمی قرار مختلف ڈیلیوری کمپنیوں کو نوٹسز جاری

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈیلیوری بوائز کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد کے احکامات کی روشنی میں مختلف ڈیلیوری کمپنیوں کو نوٹسز جاری کر دئیے گئے جس میں کہا گیا ہے کہ کمپنیوں میں بھرتی کیے جانے والے ڈیلیوری بوائز کے پاس… Continue 23reading ڈیلیوری بوائز کیلئے ڈرائیونگ لائسنس لازمی قرار مختلف ڈیلیوری کمپنیوں کو نوٹسز جاری

سگے بھائی نے بہن پر ظلم کی انتہا ء کر دی محلے داروں کی اطلاع پر ملزم گرفتار، اہم انکشافات

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

سگے بھائی نے بہن پر ظلم کی انتہا ء کر دی محلے داروں کی اطلاع پر ملزم گرفتار، اہم انکشافات

کراچی(این این آئی) عید گاہ پولیس نے اطلاع ملتے ہی بلڈنگ پر کاروائی کر کے ظالم ، سفاک ، درندہ اور انسانیت سے گرا ہوا سگا بھائی گرفتار کر کے ڈھائی سال سے قید سگی برہنہ بہن کو بازیاب کرا لیا۔ ملزم بہن پر تشدد کرتا تھا اور ہوس کا نشانہ بناتا تھا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading سگے بھائی نے بہن پر ظلم کی انتہا ء کر دی محلے داروں کی اطلاع پر ملزم گرفتار، اہم انکشافات

ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا

لاہور(یواین پی)ٹی 20 ورلڈکپ کے ہی بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا۔سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں کیس دائر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ورلڈکپ میں نہیں جائیں گے تو بہت… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا

حکومت کی پریشان چینی سرمایہ کاروں کو جلد جزوی ادائیگی کا امکان

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

حکومت کی پریشان چینی سرمایہ کاروں کو جلد جزوی ادائیگی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی جانب سے آئندہ چند روز میں آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) اور دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے والی پریشان چینی کمپنیوں کے خدشات دور کرنے کے لیے قابل ادا ایک ارب 40 کروڑ ڈالر میں سے جزوی ادائیگی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سینئر سرکاری افسر… Continue 23reading حکومت کی پریشان چینی سرمایہ کاروں کو جلد جزوی ادائیگی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس پر شرح کانوٹیفکیشن جاری

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس پر شرح کانوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.54 فیصد پر برقرار ہے۔ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس میں پیٹرول پر10.54 فیصد سیلز ٹیکس اور ہائی اسپیڈ… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس پر شرح کانوٹیفکیشن جاری

عالمی بینک کے ”ڈوئنگ بزنس رپورٹ”جاری نہ رکھنے کے فیصلے سے پاکستان کو پریشانی کا سامنا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

عالمی بینک کے ”ڈوئنگ بزنس رپورٹ”جاری نہ رکھنے کے فیصلے سے پاکستان کو پریشانی کا سامنا

لاہور( این این آئی )عالمی بینک کے ”ڈوئنگ بزنس رپورٹ”جاری نہ رکھنے کے فیصلے نے پاکستان کو پریشان کردیا،پاکستان آئندہ رپورٹ میں رواں سال کے موجودہ 108 ویں درجے سے 75 ویں درجے میں بہتری کے لیے بڑی چھلانگ کیلئے پر امید تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو برسوں کے دوران پاکستان نے کاروبار کے… Continue 23reading عالمی بینک کے ”ڈوئنگ بزنس رپورٹ”جاری نہ رکھنے کے فیصلے سے پاکستان کو پریشانی کا سامنا

اگر کسی کی نظر کمزور ہو تو وہ یہ وظیفہ کریں

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

اگر کسی کی نظر کمزور ہو تو وہ یہ وظیفہ کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہر فرض نماز کے بعد اول وآخر تین تین بار درود شریف کے ساتھ آیت کریمہ: فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَاءَ کَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ تین مرتبہ پڑھ کر اور دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں کے ناخن والے حصہ پر دم کرکے آنکھوں پر پھیرلیا کریں، إن شاء اللہ آپ کی بینائی ٹھیک ہوجائے… Continue 23reading اگر کسی کی نظر کمزور ہو تو وہ یہ وظیفہ کریں

کرکٹ کو پاکستان کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی پاکستان کو کرکٹ کی ضرورت، حمایت کرنے پر شاہد آفریدی غیر ملکی کرکٹرز کے شکرگزار

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

کرکٹ کو پاکستان کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی پاکستان کو کرکٹ کی ضرورت، حمایت کرنے پر شاہد آفریدی غیر ملکی کرکٹرز کے شکرگزار

کراچی(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ ٹیم کی پاکستان سے کرکٹ کھیلے بغیر واپسی پر پاکستان کی حمایت میں بولنے والے غیر ملکی کرکٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کو پاکستان کی ضرورت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں… Continue 23reading کرکٹ کو پاکستان کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی پاکستان کو کرکٹ کی ضرورت، حمایت کرنے پر شاہد آفریدی غیر ملکی کرکٹرز کے شکرگزار

پاورسیکٹر میں وصولیوں کی ناقص صورتحال 6 سال میں سرکلر ڈیٹ میں 250 فیصد اضافہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

پاورسیکٹر میں وصولیوں کی ناقص صورتحال 6 سال میں سرکلر ڈیٹ میں 250 فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)پاورسیکٹر میں وصولیوں کی ناقص صورتحال کے سبب 6 سال میں سرکلر ڈیٹ میں 250 فیصد اضافہ ہو گیا۔دستاویز کے مطابق 2015 سے 2021 تک سرکلر ڈیٹ میں 1ہزار 631 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ جون 2015 میں سرکلر ڈیٹ 649 ارب روپے تھا۔جون 2021 میں سرکلر ڈیٹ 2ہزار 280 ارب روپے… Continue 23reading پاورسیکٹر میں وصولیوں کی ناقص صورتحال 6 سال میں سرکلر ڈیٹ میں 250 فیصد اضافہ