نیوزی لینڈ وومن کرکٹ ٹیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی، خواتین کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وومن کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کے دوران بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے، جس پر خواتین کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ ٹیم مینجمنٹ کے ایک رکن کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا کہ ان کے ہوٹل میں بم رکھ دیا جائے گا۔نجی ٹی… Continue 23reading نیوزی لینڈ وومن کرکٹ ٹیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی، خواتین کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں