جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

قائداعظم ہاؤس کی کوئی چیز بیچی نہیں جارہی سندھ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

قائداعظم ہاؤس کی کوئی چیز بیچی نہیں جارہی سندھ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد اعظم ہاس کی کوئی چیز بیچی نہیں جا رہی۔ انہوں نے کہا کہ سفارکی پارک اور چڑیا گھر کے معاملات دیکھ رہا ہوں۔ سفاری پارک اور کراچی زو کے ایم سی کے بڑے اثاثے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading قائداعظم ہاؤس کی کوئی چیز بیچی نہیں جارہی سندھ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

سابق وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا نیب نے زمینوں کی الاٹمنٹ سے متعلق قائم علی شاہ کو کلین چٹ دیدی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

سابق وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا نیب نے زمینوں کی الاٹمنٹ سے متعلق قائم علی شاہ کو کلین چٹ دیدی

کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قائم علی شاہ کے لیے خوش خبری، نیب نے زمینوں کی الاٹمنٹ سے متعلق قائم علی شاہ کو کلین چیٹ دے دی۔ تفتیشی افسر کے بیان پر سندھ ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت نمٹادی۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل بینچ کے روبرو… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا نیب نے زمینوں کی الاٹمنٹ سے متعلق قائم علی شاہ کو کلین چٹ دیدی

ہم نے ہمیشہ کرکٹ کے مفادات کو ترجیح دی دوسرے ایسا نہیں کرتے، بابر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

ہم نے ہمیشہ کرکٹ کے مفادات کو ترجیح دی دوسرے ایسا نہیں کرتے، بابر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دورہ انگلینڈ کی منسوخی پر کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ کرکٹ کے مفادات کو ترجیح دی، دوسرے ایسا نہیں کرتے۔بابر اعظم نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ایک مرتبہ پھر شدید مایوس ہوں۔انہوں نے لکھا کہ… Continue 23reading ہم نے ہمیشہ کرکٹ کے مفادات کو ترجیح دی دوسرے ایسا نہیں کرتے، بابر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

نوازشریف سے ملنے کیلئے لیگی رہنمائوں نے برطانیہ کے ویزے کی درخواستیں جمع کروادیں

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

نوازشریف سے ملنے کیلئے لیگی رہنمائوں نے برطانیہ کے ویزے کی درخواستیں جمع کروادیں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو ملنے کے خواہشمند لیگی رہنمائوں نے برطانیہ میں لازمی قرنطینہ کی شرط ختم ہوتے ہی ویزوں کی درخواستیں دینا شروع کر دیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی مرکزی قیادت اور اراکین اسمبلی کی کثیر تعداد لندن میں نواز شریف سے ملاقاتیں کرے گی… Continue 23reading نوازشریف سے ملنے کیلئے لیگی رہنمائوں نے برطانیہ کے ویزے کی درخواستیں جمع کروادیں

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب کیا جائیگا؟ تاریخ سامنے آگئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب کیا جائیگا؟ تاریخ سامنے آگئی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کریں گے جس کے لئے عملہ تیاریوں میں مصروف ہے۔زرائع کے مطابق پنجاب کی دیگر ثانوی بورڈز کی طرح سرگودھا بورڈ میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج 2021 کے اعلان کے لئے عملہ تیزی سے کام مکمل کرنے میں مصروف… Continue 23reading انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب کیا جائیگا؟ تاریخ سامنے آگئی

بسم اللہ الرحمن الرحیم کا زبردست وظیفہ عمل کرنے والوں کی زندگی آسان ہو گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

بسم اللہ الرحمن الرحیم کا زبردست وظیفہ عمل کرنے والوں کی زندگی آسان ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اللّہ تعالیٰ کی کتاب قرآن مجید میں آیا ہے ’’اِنَّہ‘ مِنْ سُلَیْمَانَ وَاَنَّہ’ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ‘‘یہ خط سلیمان علیہ السّلام کی طرف سے ہے اور اللّہ پاک کے اسم مبارک سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے ۔ حضرت سلیمان علیہ السّلام نے اپنے خط… Continue 23reading بسم اللہ الرحمن الرحیم کا زبردست وظیفہ عمل کرنے والوں کی زندگی آسان ہو گئی

3سالہ کمسن بچی کو زہر دیکر جان لے لی گئی زیادتی کا خدشہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

3سالہ کمسن بچی کو زہر دیکر جان لے لی گئی زیادتی کا خدشہ

کراچی (این این آئی) تین سالہ کمسن بچی کو مبینہ زہر دے دیا گیا، جس کے باعث بچی جاں بحق ہوگئی۔کورنگی ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب گھر میں تین سالہ کمسن بچی عائشہ پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی، بچی کی لاش ایمبولنس میں جناح اسپتال منتقل کردی گئی ۔بچی کی ماں نے اپنے مہمان… Continue 23reading 3سالہ کمسن بچی کو زہر دیکر جان لے لی گئی زیادتی کا خدشہ

سوڈان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

سوڈان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام

خرطوم (این این آئی)مشرقی سوڈان میں گذشتہ چند دنوں سے پائی جانے والی کشیدگی کے بعد فوجی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ علی الصباح آرمڈ کور کے چند افسروں نے ملکی حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی، لیکن اس پر جلد قابو پاتے ہوئے… Continue 23reading سوڈان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام

امریکہ میں پاکستانی شہری کو 20 کروڑ ڈالر کے موبائل فون فراڈ کے جرم میں سخت سزا سنا دی گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

امریکہ میں پاکستانی شہری کو 20 کروڑ ڈالر کے موبائل فون فراڈ کے جرم میں سخت سزا سنا دی گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی عدالت نے ایک پاکستانی کو غیر قانونی طور پر موبائل فون کا لاک کھولنے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا سنائی ہے، اس جرم کی وجہ سے امریکی کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی کو 20 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیئٹل میں امریکی اٹارنی کے… Continue 23reading امریکہ میں پاکستانی شہری کو 20 کروڑ ڈالر کے موبائل فون فراڈ کے جرم میں سخت سزا سنا دی گئی