اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

سابق وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا نیب نے زمینوں کی الاٹمنٹ سے متعلق قائم علی شاہ کو کلین چٹ دیدی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قائم علی شاہ کے لیے خوش خبری، نیب نے زمینوں کی الاٹمنٹ سے متعلق قائم علی شاہ کو کلین چیٹ دے دی۔ تفتیشی افسر کے بیان پر سندھ ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت نمٹادی۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور

جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل بینچ کے روبرو زمینوں کی الاٹمنٹ میں اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام سے متعلق سابق وزیر اعلی سندھ قائم علیشاہ کی درخواست ضمانت قبل از وقت گرفتاری پر سماعت ہوئی۔ نیب نے زمینوں کی الاٹمنٹ سے متعلق قائم علی شاہ کو کلین چیٹ دے دی۔ نیب کے تفتیشی افسر نے بتایا کہ سابق وزیر اعلی سندھ قائم علیشاہ کو اراضی الاٹمنٹ کیس میں ملزم نہیں بنایا۔ سابق وزیراعلی سندھ کیخلاف مواد نہیں ملا۔ نیب تفتیشی افسر کے بیان پر عدالت نے قائم علی شاہ کی درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے شرجیل میمن و دیگر کیخلاف پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…