اشرف غنی حکومت کے آخری وزیر بھی برطرف کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اشرف غنی حکومت کے آخری وزیر بھی برطرف کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی نئی عبوری حکومت نے اشرف غنی کے دورحکومت کے آخری وزیر کو بھی عہدے سے فارغ کر دیا ۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان نے سابقہ حکومت کے وزیر وحید مجروح کو برطرف… Continue 23reading اشرف غنی حکومت کے آخری وزیر بھی برطرف کر دیا گیا