منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم تابش گوہرکی کارکردگی سے غیرمطمئن تھے ، اہم انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان تابش گوہرکی کارکردگی سے غیرمطمئن تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیر توانائی حماد اظہر بھی معاون خصوصی کی موجودگی سے ناخوش تھے۔ ذرائع کے مطابق حماد اظہر نے گزشتہ روز وزیر اعظم سے ملاقات بھی کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر توانائی نے تابش گوہر کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق تابش گوہر پر پی ایس او، فیسکو اور مختلف پاور پلانٹس میں منظور نظر افسران تعینات کرانے کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…