جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

نمکین پانی اور دھوپ سے ٹھنڈک پیدا کرنے والا نظام ایجاد کرلیاگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

نمکین پانی اور دھوپ سے ٹھنڈک پیدا کرنے والا نظام ایجاد کرلیاگیا

ثول(این این آئی) سعودی عرب کی جامعتہ الملک عبداللہ للعلوم و التقنیۃ (کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے سائنسدانوں نے نمکین پانی اور دھوپ کے ذریعے ٹھنڈک پیدا کرنے والا ایک ایسا نظام ایجاد کرلیا ہے جسے بجلی کی ضرورت نہیں ہوتی۔فی الحال یہ نظام تجرباتی مرحلے پر ہے اور اسے مختصر پیمانے… Continue 23reading نمکین پانی اور دھوپ سے ٹھنڈک پیدا کرنے والا نظام ایجاد کرلیاگیا

ایسا پھل جو آپ کو ان خوفناک اور جان لیوا بیماریوں سے بچا سکتا ہے

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

ایسا پھل جو آپ کو ان خوفناک اور جان لیوا بیماریوں سے بچا سکتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دل کی شکل سے پہلا اشارہ ملتا ہے کہ اسٹرابیری صحت کے لیے بہترین ہے . اس چھوٹے سے پھل سے دل کو تحفظ ملتا ہے، ایچ ڈی ایل کولیسٹرول (صحت کے لیے فائدہ مند) میں اضافہ ہوتا ہے، بلڈ پریشر کی شرح کم ہوتی ہے اور کینسر سے بھی تحفظ ملتا… Continue 23reading ایسا پھل جو آپ کو ان خوفناک اور جان لیوا بیماریوں سے بچا سکتا ہے

برطانیہ نے ان افغان شہر یوں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

برطانیہ نے ان افغان شہر یوں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا

لندن (این این آئی)برطانیہ کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ’20 سالہ جنگ کے دوران فوج کی مدد کرنے والے ہر افغان شہری کو بطور مہاجر قبول نہیں کر سکتے۔ وزیر دفاع جیمز ہیپی کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی افغانوں کے لیے متعارف کرائی گئی ’نقل مکانی اور معاونتی پالیسی کے تحت ہر… Continue 23reading برطانیہ نے ان افغان شہر یوں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا

’’خدا اور محبت 3‘‘ نے بھارت میں بھی مقبولیت کے ریکارڈز توڑ ڈالے

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

’’خدا اور محبت 3‘‘ نے بھارت میں بھی مقبولیت کے ریکارڈز توڑ ڈالے

کراچی (این این آئی) ڈرامہ سیریل’ ’خدا اور محبت 3‘‘ نے بھارت میں بھی مقبولیت کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ ڈرامہ سیریل خدا اور محبت انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں نت نئے ریکارڈز بنا رہا ہے۔ بھارت میں بھی’’ خدا اور محبت ‘‘یو ٹیوب پر نمبر ون پر ٹرینڈ کرتا رہا۔ڈرامہ شروع ہوتے ہی ڈرامے کے ہیرو… Continue 23reading ’’خدا اور محبت 3‘‘ نے بھارت میں بھی مقبولیت کے ریکارڈز توڑ ڈالے

یہ غذائیں کھانا ترک کریں اور صحت مند ہو جائیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

یہ غذائیں کھانا ترک کریں اور صحت مند ہو جائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہماری معاشرے میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں کئی بوڑھے افراد دیکھے ہونگے جو بڑھاپے کے باوجود نہایت صحت مند اور چاک و چوبند زندگی بسر کرتے نظر آتے ہیں۔ بڑھاپے میں شاندار صحت اور طویل زندگی کے راز سے ابسائنسدانوں نے پردہ اٹھاتے ہوئے ایک ایسی ٹپ دے دی ہے… Continue 23reading یہ غذائیں کھانا ترک کریں اور صحت مند ہو جائیں

ملازمت پر صرف کونسی خواتین آسکتی ہیں ؟ طالبان نے مشروط اجازت دے دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

ملازمت پر صرف کونسی خواتین آسکتی ہیں ؟ طالبان نے مشروط اجازت دے دی

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان میں طالبان کی جانب سے کیے گئے نئے اعلان کے مطابق کابل میں صرف ایسی خواتین کو کام پر آنے کی اجازت دی گئی ہے جن کے کام مرد متبادل کے طور پر نہیں کرسکتے۔امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) کی ایک رپورٹ کے مطابق، کابل کے قائم مقام میئر… Continue 23reading ملازمت پر صرف کونسی خواتین آسکتی ہیں ؟ طالبان نے مشروط اجازت دے دی

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا اعتراف

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ پروگرام کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، غریب عوام کو اشیائے خورد و نوش پر ڈائریکٹ سبسڈی فراہم کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہوںنے کہاکہ گھی کی عالمی قیمتوں میں50 فیصد کا فرق آیا جسے ہم نے… Continue 23reading آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا اعتراف

گور نر پنجاب کاافغان عوام کیلئے 100ملین روپے کی لاگت سے کھانے پینے کی اشیا ء بجھوانے کا اعلان

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

گور نر پنجاب کاافغان عوام کیلئے 100ملین روپے کی لاگت سے کھانے پینے کی اشیا ء بجھوانے کا اعلان

لاہور(این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے گروپ فر ینڈ ز آف لاہور سمیت دیگر فلاحی تنظیموں کے تعاون سے افغان عوام کیلئے 100ملین روپے کی لاگت سے کھانے پینے کی اشیا اور دیگرسامان بجھوانے کا اعلان کر دیا جبکہ 100افغانی طلبا کو پاکستان میں اعلی تعلیم کیلئے یو ایم ٹی لاہور میں… Continue 23reading گور نر پنجاب کاافغان عوام کیلئے 100ملین روپے کی لاگت سے کھانے پینے کی اشیا ء بجھوانے کا اعلان

صوبائی حکومت کا تمام اضلاع میں کرونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، اتوار کو چھٹی ہوگی

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

صوبائی حکومت کا تمام اضلاع میں کرونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، اتوار کو چھٹی ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں کورونا پابندیوں میں نرمی کردی گی،لاہور سمیت تمام اضلاع میں اتوار کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پورے صوبے میں سنیما ہالز بند رہیں گے،راولپنڈی انڈور تقریبات میں کورونا ویکسینیٹیڈ 200 افراد کی اجازت ہوگی،راولپنڈی جسمانی رابطے والی تمام کھیلوں پر… Continue 23reading صوبائی حکومت کا تمام اضلاع میں کرونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، اتوار کو چھٹی ہوگی