جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیل طلبہ کو پاس کیا جائیگا، فیڈرل بورڈ کے طلبہ کی پروموشن پالیسی جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

فیل طلبہ کو پاس کیا جائیگا، فیڈرل بورڈ کے طلبہ کی پروموشن پالیسی جاری

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے اسٹوڈنٹس کی پروموشن پالیسی جاری کردی،نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے تمام طلبہ و طالبات کو لازمی مضامین میں نمبرز اختیاری مضامین کے مارکس کی بنیاد پر دیے جائیں گے۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق لازمی مضامین میں 5 فیصد اضافی نمبرز بھی دیے… Continue 23reading فیل طلبہ کو پاس کیا جائیگا، فیڈرل بورڈ کے طلبہ کی پروموشن پالیسی جاری

الیکشن کمیشن اور عدالت کو حق دینا پڑے گا،مریم نواز

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن اور عدالت کو حق دینا پڑے گا،مریم نواز

لاہور (آن لائن ) مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور عدالت کو حق دینا پڑے گا،جو حالات ہیں اس سے مخالفین کو آئندہ الیکشن کیلئے امیدوار نہیں مل رہے مہنگائی نے عوا م کا جینا حرام کر دیا ہے ۔بدھ کے روز سابق وزیراعظم نواز… Continue 23reading الیکشن کمیشن اور عدالت کو حق دینا پڑے گا،مریم نواز

پیسوں کی خاطر آسٹریلوی کھلاڑیوں نے اپنا ڈی این اے تبدیل کر دیا، رمیز راجہ کا حیران کن انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

پیسوں کی خاطر آسٹریلوی کھلاڑیوں نے اپنا ڈی این اے تبدیل کر دیا، رمیز راجہ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کہا آسٹریلوی کھلاڑیوں پر تنقید کا نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت کیساتھ خوش خوشی کھیلتے ہیں ، انہوں پیسوں کی خاطر آسٹریلوی کھلاڑیوں نے اپنا ڈی این اے تبدیل کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں رمیز راجہ… Continue 23reading پیسوں کی خاطر آسٹریلوی کھلاڑیوں نے اپنا ڈی این اے تبدیل کر دیا، رمیز راجہ کا حیران کن انکشاف

بھارت میں ممتاز اسلامی اسکالر کلیم صدیقی گرفتار کر لیا گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

بھارت میں ممتاز اسلامی اسکالر کلیم صدیقی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے نامور عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی عالم دین مولانا کلیم پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے تبدیلی مذہب کے کا کردار ادا کیا ہے ، معروف عالم دین کی گرفتاری پر بھارت میں مسلمان تنظیمیں سراپا… Continue 23reading بھارت میں ممتاز اسلامی اسکالر کلیم صدیقی گرفتار کر لیا گیا

میدان جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے زیادہ مربوط ہونے کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

میدان جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے زیادہ مربوط ہونے کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو نے کہاہے کہ میدان جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے زیادہ مربوط ہونے کی ضرورت ہے۔ بدھ کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف انٹیگریٹڈ ائیرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کردیا ۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)… Continue 23reading میدان جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے زیادہ مربوط ہونے کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

کرکٹ میں ’بیٹس مین‘ کا لفظ ختم کر دیا گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

کرکٹ میں ’بیٹس مین‘ کا لفظ ختم کر دیا گیا

میریلبون(این این آئی) میریلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کرکٹ اصطلاحات میں تبدیلی کا اعلان کردیا، کرکٹ کلب کی جانب سے جینڈر نیوٹرل ٹرمزمیں تبدیلی کی گئی ہے۔ایم سی سی کے مطابق بیٹسمین اور بیٹسمینوں کی جگہ اب بیٹر اور بیٹرز کی اصطلاحات استعمال کی جائے۔ میریلبون کرکٹ کلب نے بتایاکہ اصطلاحات کا مقصد… Continue 23reading کرکٹ میں ’بیٹس مین‘ کا لفظ ختم کر دیا گیا

یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا اعلان

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا اعلان

لندن ( آن لائن) یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پاکستانی مصنوعات کو یورپی منڈیوں تک رسائی پر دی جانے والی مراعات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس… Continue 23reading یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا اعلان

شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ عدالت نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو طلب کرلیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ عدالت نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو طلب کرلیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے پر عدالت نے وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر کو عدالت طلب کرلیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق شہبازشریف نے ہتک عزت کے دعوے میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ عمران خان نے پانامالیکس پر چپ رہنے کے لیے رقم… Continue 23reading شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ عدالت نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو طلب کرلیا

قیمتیں پوری دنیا میں بڑھی ہیں پاکستان کوئی انوکھا ملک نہیں، شوکت ترین

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

قیمتیں پوری دنیا میں بڑھی ہیں پاکستان کوئی انوکھا ملک نہیں، شوکت ترین

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اشیائے صرف کی قیمتیں پوری دنیا میں بڑھی ہیں پاکستان کوئی انوکھا ملک نہیں، حکومت نے عوام کو فوڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے،کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی سپلائی چین متاثر ہوئیں، دنیا بھر میں پیداوار کم ہوئی ہیں… Continue 23reading قیمتیں پوری دنیا میں بڑھی ہیں پاکستان کوئی انوکھا ملک نہیں، شوکت ترین