منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

میدان جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے زیادہ مربوط ہونے کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو نے کہاہے کہ میدان جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے زیادہ مربوط ہونے کی ضرورت ہے۔ بدھ کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف انٹیگریٹڈ ائیرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کردیا

۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کو ائیرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کے طریقہ کار اور مکمل فعالیت پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے پاکستان آرمی ائیرڈیفنس کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہااور پاکستان آرمی ائیرڈیفنس کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہارکیا۔آرمی چیف نے کہا کہ مستقبل کے میدان جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے زیادہ مربوط ہونے کی ضرورت ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ائیرڈیفنس جدید ، انتہائی درست اور مہلک لانگ رینج ہتھیاروں کا نظام ہے، پاکستان آرمی ائیر ڈیفنس فضائی سرحدوں میں دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچرکا جواب دینے کو تیار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…