پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت میں ممتاز اسلامی اسکالر کلیم صدیقی گرفتار کر لیا گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے نامور عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی عالم دین مولانا کلیم پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے تبدیلی مذہب کے کا کردار ادا کیا ہے ، معروف عالم دین کی گرفتاری پر بھارت میں مسلمان تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں اور

بھارتی اقدام کیخلاف اپنے شدید ردعمل کا بھی اظہار کیا ہے ۔ اس سے قبل مولانا عمر گوتم اور مفتی قاضی کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ان کا بیرونی ممالک سے کروڑوں روپے منتقل کرنے الزام ہے ۔ کلیم صدیقی کو گرفتار کرنے کے بعد اے ٹی ایس کی جانب سے اس معاملہ پر پریس کانفرنس بھی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…