جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی سفارتخانے کا وفد فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

امریکی سفارتخانے کا وفد فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے امریکی سفارتخانے کے اعلیٰ سطحی وفد کی اہم ملاقات ہوئی ہے ،ملاقات میں افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا یہ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوئی… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کا وفد فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا

جس ملک کا وزیراعظم بھی کوشش کرے اور کام نہ ہو تو سمجھ لو یہ بہت آگے کی بات ہے، راشد لطیف

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

جس ملک کا وزیراعظم بھی کوشش کرے اور کام نہ ہو تو سمجھ لو یہ بہت آگے کی بات ہے، راشد لطیف

کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ جس ملک کا وزیراعظم بھی کوشش کرے اور کام نہ ہو تو سمجھ لو کہ یہ بہت آگے کی بات ہے۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا اور ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading جس ملک کا وزیراعظم بھی کوشش کرے اور کام نہ ہو تو سمجھ لو یہ بہت آگے کی بات ہے، راشد لطیف

پاکستان پریشان نہ ہو، افغان کرکٹ بورڈ اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

پاکستان پریشان نہ ہو، افغان کرکٹ بورڈ اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پاکستان پریشان نہ ہو، افغان کرکٹ بورڈ اہم پیغام جاری کر دیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیساتھ ایک روزہ سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے پاکستان کی میزبانی میں ون ڈے سیریز کی… Continue 23reading پاکستان پریشان نہ ہو، افغان کرکٹ بورڈ اہم پیغام جاری کر دیا

ڈرنا ہے نہ گھبرانا، جم کے کھیلنا،وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو کارنر ٹائیگرز کا لقب دے دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

ڈرنا ہے نہ گھبرانا، جم کے کھیلنا،وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو کارنر ٹائیگرز کا لقب دے دیا

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو کارنر ٹائیگرز کا لقب د یتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی آخری دم تک لڑتا رہتا ہے اور ہار نہیں مانتا، کھلاڑیوں کو میدان میں کندھے اٹھا کے رکھنے چاہئیں،شیروں کی طرح کھیلنا ہے ، وزیراعظم نے ٹیم کو گھبرانا نہیں کا بھی… Continue 23reading ڈرنا ہے نہ گھبرانا، جم کے کھیلنا،وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو کارنر ٹائیگرز کا لقب دے دیا

کوئٹہ میں دھماکہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

کوئٹہ میں دھماکہ

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر موسیٰ کالونی کے قریب دوست آغا کے مقام پر گشت پر مامور پولیس کے ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں کے قریب سڑک کنارے بم زور دار دھماکے… Continue 23reading کوئٹہ میں دھماکہ

کورونا ویکسین کراؤ یا جیل کی ہوا کھاؤ⁠، ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف پولیس حرکت میں آگئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

کورونا ویکسین کراؤ یا جیل کی ہوا کھاؤ⁠، ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف پولیس حرکت میں آگئی

سکھر(این این آئی)کورونا ویکسین کراؤ یا جیل کی ہوا کھاؤ، ویکسین نہ کرانے والوں کے خلاف سکھر پولیس حرکت میں آگئی ، شہرکے شاپنگ سینٹر ، ہوٹلوں اور شاہرائوں پر چھاپے ،متعدد شہری گرفتار ، سندھ حکومت کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے جیل جائیں گے،ایس ایس پی سکھر، تفصیلات کے مطابق سندھ کے… Continue 23reading کورونا ویکسین کراؤ یا جیل کی ہوا کھاؤ⁠، ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف پولیس حرکت میں آگئی

طالبان حکومت میں افغان شہری فیشن سے خوفزدہ، حجاموں کی آمدنی کم ہونے لگی

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

طالبان حکومت میں افغان شہری فیشن سے خوفزدہ، حجاموں کی آمدنی کم ہونے لگی

ہرات(این این آئی) گزشتہ ماہ طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد سے صوبہ ہرات میں حجاموں کی آمدنی میں واضح کمی آنے کاانکشاف ہوا ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے تیسرے بڑے شہر ہرات کے رہائشی اور حجام نادر شاہ افغان شہریوں کے بالوں کو ہیئر اسٹائل دینے کے حوالے سیجانے… Continue 23reading طالبان حکومت میں افغان شہری فیشن سے خوفزدہ، حجاموں کی آمدنی کم ہونے لگی

ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 333 کیسز سامنے آئے… Continue 23reading ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا

مشکل وقت میں کبھی نہ گھبرائیں،وزیر اعظم عمران خان

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

مشکل وقت میں کبھی نہ گھبرائیں،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی مخالفت کر رہے ہیں، پاکستان میں ذاتی مفادات رکھنے والے ملک کی بہتری نہیں چاہتے، ہر الیکشن متنازع رہا، اب الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت ہو رہی ہے، ای وی ایم… Continue 23reading مشکل وقت میں کبھی نہ گھبرائیں،وزیر اعظم عمران خان