جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریلوے سٹیشنوں پر لگائے گئے سیکورٹی سکینرز کاعرصہ دارز سے خراب ہونے کاانکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

ریلوے سٹیشنوں پر لگائے گئے سیکورٹی سکینرز کاعرصہ دارز سے خراب ہونے کاانکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ریلوے کے تمام بڑے ریلوے سٹیشنوں پر لگائے گئے سیکورٹی سکینرز کاعرصہ دارز سے خراب ہونے کاانکشاف ہواہے،سکینرز کی خرابی کی وجہ سے مسافروں کاسامان بغیر کسی تلاشی کے جانے دیاجارہاہے،ترجمان ریلوے پولیس کاکہناہے کہ سکینرز کی خرابی پر وزارت کوکئی بارلکھ چکے ہیں فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے… Continue 23reading ریلوے سٹیشنوں پر لگائے گئے سیکورٹی سکینرز کاعرصہ دارز سے خراب ہونے کاانکشاف

میری شادی کرائو ورنہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لوں گا عمر رسیدہ شخص نے اپنے بیٹوں کو دھمکی دے دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

میری شادی کرائو ورنہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لوں گا عمر رسیدہ شخص نے اپنے بیٹوں کو دھمکی دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میری شادی کرائو ورنہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لوں گا ،عمر رسیدہ شخص نے اپنے بیٹوں کو دھمکی دے دی ۔یہ بابا جی اپنے بیٹوں کو دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر میری شادی میں کوئی رکاوٹ بنا تو 24 گھنٹے میرے پاس پستول ہوتا ہے میں خود اڑا لوں… Continue 23reading میری شادی کرائو ورنہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لوں گا عمر رسیدہ شخص نے اپنے بیٹوں کو دھمکی دے دی

عمران خان کے پاس باہر جائیداد نہیں ہے جس کی حفاظت کریں ٗ وزیر اعظم آزادانہ طور پر فارن پالیسی کے فیصلے کر سکتے ہیں،شیریں مزاریں

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

عمران خان کے پاس باہر جائیداد نہیں ہے جس کی حفاظت کریں ٗ وزیر اعظم آزادانہ طور پر فارن پالیسی کے فیصلے کر سکتے ہیں،شیریں مزاریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاریں نے کہا ہے کہ ہم پیسوں کے لئے کسی اور کی جنگ نہیں لڑیں گے، عمران خان کے پاس باہر جائیداد نہیں ہے جس کی حفاظت کریں،عمران خان آزادانہ طور پر فارن پالیسی کے فیصلے کر سکتے ہیں۔ بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان کے پاس باہر جائیداد نہیں ہے جس کی حفاظت کریں ٗ وزیر اعظم آزادانہ طور پر فارن پالیسی کے فیصلے کر سکتے ہیں،شیریں مزاریں

سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں نسلہ ٹاور خالی کرانے کا حکم دے دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں نسلہ ٹاور خالی کرانے کا حکم دے دیا

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی جبکہ کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں نسلہ ٹاور خالی کرانے کا حکم دے دیاجبکہ سماعت2نومبرتک ملتوی کردی ۔بدھ کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس… Continue 23reading سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں نسلہ ٹاور خالی کرانے کا حکم دے دیا

مہنگائی کیساتھ عوام کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

مہنگائی کیساتھ عوام کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )گورنر سٹیٹ بنک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقرنے کہا ہے کہ ملک میں عوام کی آمدنی مہنگائی کی نسبت چار گنا بڑھی ہے جبکہ ہماری معیشت میں جب جی ڈی پی کی گروتھ آتی ہے تو لوگ زیادہ خریداری کرتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹررضا باقرنے کہاہے… Continue 23reading مہنگائی کیساتھ عوام کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

دورہ نیوزی لینڈمنسوخی ، بھارتی ہاتھ ملوث نکلا فواد چودھری جعلی ای میلزسامنے لے آئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

دورہ نیوزی لینڈمنسوخی ، بھارتی ہاتھ ملوث نکلا فواد چودھری جعلی ای میلزسامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے سے متعلق حقائق سامنے لے آئے۔وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز جعلی پوسٹ بھارت سے جنریٹ ہوئیں، ایک ای میل آئی… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈمنسوخی ، بھارتی ہاتھ ملوث نکلا فواد چودھری جعلی ای میلزسامنے لے آئے

بریکنگ نیوز نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان ختم کرنے کے معاملے کا ڈراپ سین

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

بریکنگ نیوز نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان ختم کرنے کے معاملے کا ڈراپ سین

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دی جانے والی دھمکی کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، احسان اللہ احسان نامی جعلی فیس بک اکائونٹ سے نیوزی لینڈ کو دورہ پاکستان سے روکنے کی دھمکی دی گئی، یہ جعلی آئی… Continue 23reading بریکنگ نیوز نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان ختم کرنے کے معاملے کا ڈراپ سین

طور خم بارڈر پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے طالبان جنگجوئوں کو گرفتار کوکر لیا گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

طور خم بارڈر پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے طالبان جنگجوئوں کو گرفتار کوکر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)طور خم بارڈر پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے طالبان جنگجوئوں کو گرفتار کوکر لیا گیا ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ گزشتہ روز طور خم بارڈر پر امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارکر بے حرمتی کرنے والے… Continue 23reading طور خم بارڈر پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے طالبان جنگجوئوں کو گرفتار کوکر لیا گیا

پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ٗ ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ٗ ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کر دیا

کراچی(این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق آئوٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود پاکستان کی معاشی سرگرمیاں فروغ پا رہی ہیں، نجی سرمایہ… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ٗ ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کر دیا