منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

میری شادی کرائو ورنہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لوں گا عمر رسیدہ شخص نے اپنے بیٹوں کو دھمکی دے دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میری شادی کرائو ورنہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لوں گا ،عمر رسیدہ شخص نے اپنے بیٹوں کو دھمکی دے دی ۔یہ بابا جی اپنے بیٹوں کو دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر میری شادی میں کوئی رکاوٹ بنا تو 24 گھنٹے میرے پاس پستول ہوتا ہے میں خود اڑا لوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بزرگ شخص نے اپنے بیٹوں کو کہا ہے کہ ان کی جلد از جلد شادی کروائی جائے ورنہ وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…