پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کا نیب چیئرمین کے تقرر کے لیے قائد حزب اختلاف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

وفاقی حکومت کا نیب چیئرمین کے تقرر کے لیے قائد حزب اختلاف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے نیب چیئرمین کے تقرر کے لیے قائد حزب اختلاف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کیمطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی ناقابل توسیع 4 سالہ مدت آئندہ ماہ ختم ہوجائے گی تاہم وزیر اعظم عمران خان انسداد بدعنوانی کے ادارے کے نئے سربراہ کے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا نیب چیئرمین کے تقرر کے لیے قائد حزب اختلاف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور ائیرپورٹ سے اڑان بھرتے ہوئے جہاز کو لیزر لائٹ سے نشانہ بنانے کی کوشش، خوف و ہراس

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

لاہور ائیرپورٹ سے اڑان بھرتے ہوئے جہاز کو لیزر لائٹ سے نشانہ بنانے کی کوشش، خوف و ہراس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ائیرپورٹ سے اڑان بھرتے ہوئے جہاز کو لیزر لائٹ سے نشانہ بنانے کی کوشش، خوف و ہراس۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایئر پورٹ سے دبئی روانہ ہونے والی غیر ملکی پرواز پر لیزر لائٹ مارنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے ذرائع… Continue 23reading لاہور ائیرپورٹ سے اڑان بھرتے ہوئے جہاز کو لیزر لائٹ سے نشانہ بنانے کی کوشش، خوف و ہراس

طالبان نے لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا عندیہ دے دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان میں سکول جلد کھول دیئے جائیں گے ‘لڑکیوں کے لئے علیحدہ سے تعلیم کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ترجمان افغان حکومت ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول جلد کھول دیے جائیں گے۔ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ حکومتی عہدے دار لڑکیوں کی… Continue 23reading طالبان نے لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا عندیہ دے دیا

گورنر ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ”گو گورنر گو“کے نعرے لگ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

گورنر ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ”گو گورنر گو“کے نعرے لگ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )گورنر ہاؤس کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کیا اور ایم پی اے بلدیہ شہزادملک کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس کراچی کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے شہزاد ملک کو ایم پی اے بلدیہ لگانے کیخلاف احتجاج… Continue 23reading گورنر ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ”گو گورنر گو“کے نعرے لگ گئے

توقیر ضیا کا نیوزی لینڈ اور کھلاڑیوں کو ذمے دار ٹھہرانے سے انکار

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

توقیر ضیا کا نیوزی لینڈ اور کھلاڑیوں کو ذمے دار ٹھہرانے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیا نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کو ذمے دار ٹھہرانے سے انکار کردیا۔ ایک انٹرویومیں توقیر ضیا نے کہا کہ پاکستان سے سیریز منسوخ کرنے کے معاملے میں نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اور پلیئرز کو میں… Continue 23reading توقیر ضیا کا نیوزی لینڈ اور کھلاڑیوں کو ذمے دار ٹھہرانے سے انکار

شادی کے دعوے کے ڈھائی ماہ بعد حریم شاہ کا شادی نہ کرنے کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

شادی کے دعوے کے ڈھائی ماہ بعد حریم شاہ کا شادی نہ کرنے کا اعلان

کراچی (آن لائن )ڈھائی ماہ قبل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے کسی رکن سندھ اسمبلی سے شادی کرنے کا دعویٰ کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اب کہا کہ ان کا فوری طور پر شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کا فوری طور… Continue 23reading شادی کے دعوے کے ڈھائی ماہ بعد حریم شاہ کا شادی نہ کرنے کا اعلان

پاکستان دورہ کیوں منسوخ کیا؟نیوزی لینڈ نے پاکستان کو بتانے سےانکار کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

پاکستان دورہ کیوں منسوخ کیا؟نیوزی لینڈ نے پاکستان کو بتانے سےانکار کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں مکمل اطمینان تھا اسی لیے ٹیم پاکستان بھیجی تھی،سب کچھ جمعہ کے روز بدلا، ایڈوائزری تبدیل ہوئی اور صورتحال بدل گئی، کرکٹ ٹیم کولاحق خطرے کی تفصیلات نہ پاکستان کو بتائی گئیں اور نہ ہی بتائی… Continue 23reading پاکستان دورہ کیوں منسوخ کیا؟نیوزی لینڈ نے پاکستان کو بتانے سےانکار کر دیا

سخت گرمی اور شدید حبس سے پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری، محکمہ موسمیات کی موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

سخت گرمی اور شدید حبس سے پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری، محکمہ موسمیات کی موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(آن لائن) سخت گرمی اور شدید حبس سے پریشان شہریوں کے لیے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی ہے کہ آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو گی۔ محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا ہے کہ مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ 24 ستمبر سے… Continue 23reading سخت گرمی اور شدید حبس سے پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری، محکمہ موسمیات کی موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

دورہ پاکستان منسوخ کرنےوالی نیوز ی لینڈ کی ٹیم کس ملک جا پہنچی

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

دورہ پاکستان منسوخ کرنےوالی نیوز ی لینڈ کی ٹیم کس ملک جا پہنچی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی کو بہانہ بنا کر یکطرفہ طور پر پاکستان کا دورہ ختم کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات جا پہنچی ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم گزشتہ روز اسلام آباد سے خصوصی طیارے پہنچ گئی۔ کیوی ٹیم خصوصی پرواز کےذریعے براستہ یو اے ای سے اپنے… Continue 23reading دورہ پاکستان منسوخ کرنےوالی نیوز ی لینڈ کی ٹیم کس ملک جا پہنچی