منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین سے 40بسیں پاکستان پہنچ گئیں 

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

چین سے 40بسیں پاکستان پہنچ گئیں 

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی گرین لائن ریپڈ بس سروس کیلئے درآمد کی جانے والی 40بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گرین لائن ریپڈ بس سروس کیلئے درآمد ہونے والے بسوں کو کل آف لوڈ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ہونے والی تقریب میں گورنر سندھ عمران… Continue 23reading چین سے 40بسیں پاکستان پہنچ گئیں 

نیوزی لینڈ کو کرارا جواب ٗراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی رونقیں بحال ٗ پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کو کرارا جواب ٗراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی رونقیں بحال ٗ پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد ٗ لاہور(این این آئی)نیوزی لینڈ سیریز منسوخی کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بڑے پیمانے پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ ملتان سے پنڈی منتقل کردیا گیا، ٹورنامنٹ 23 ستمبر سے شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ میں تمام بڑے کھلاڑی حصہ لیں گے ،ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور میں ہوگا۔واضح رہے کہ… Continue 23reading نیوزی لینڈ کو کرارا جواب ٗراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی رونقیں بحال ٗ پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا

شہباز شریف فیملی کے جعلی اکاونٹس کیس میں اہم پیشرفت ٗ بینکرز اور گواہان پر بیان بدلنے کیلئے دبائو ڈالنے والا نجی بینک کا افسر گرفتار

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف فیملی کے جعلی اکاونٹس کیس میں اہم پیشرفت ٗ بینکرز اور گواہان پر بیان بدلنے کیلئے دبائو ڈالنے والا نجی بینک کا افسر گرفتار

لاہور( این این آئی)شہباز شریف فیملی کے جعلی اکاونٹس کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ بتایا گیاہے کہ شہباز شریف فیملی کے جعلی اکائونٹس کیس میں ایف آئی اے نے عاصم سوری نامی ملزم کو گرفتار کر لیا،عاصم سوری نجی بینک کا وائس پریذیڈنٹ اور ہیڈ آف کمپلائنس ہے۔ذرائع کے مطابق عاصم سوری بینکرز… Continue 23reading شہباز شریف فیملی کے جعلی اکاونٹس کیس میں اہم پیشرفت ٗ بینکرز اور گواہان پر بیان بدلنے کیلئے دبائو ڈالنے والا نجی بینک کا افسر گرفتار

نیویارک ایئرپورٹ پرتلاشی کی باتیں جھوٹی ہیں،شہریارآفریدی

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

نیویارک ایئرپورٹ پرتلاشی کی باتیں جھوٹی ہیں،شہریارآفریدی

نیو یارک ( این این آئی)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ نیویارک ایئرپورٹ پر تلاشی کی افواہیں جھوٹ ہیں،ایئرپورٹ پر جو وقت لگا وہ معمول کے مطابق ہے، ہر ملک کے قواعد و ضوابط ہوتے ہیں، جھوٹی خبروں سے کچھ نہیں ہونا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے… Continue 23reading نیویارک ایئرپورٹ پرتلاشی کی باتیں جھوٹی ہیں،شہریارآفریدی

خیبر پختونخوا میں پولیس تھانوں کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کرنے کا آغاز کر دیا گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

خیبر پختونخوا میں پولیس تھانوں کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کرنے کا آغاز کر دیا گیا

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا میں پولیس تھانوں کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔پہلے مرحلے میں پشاور کے 5 پولیس اسٹیشنز کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کیا جائے گا۔سی سی پی او پشاور کے مطابق حیات آباد پشاور میں پہلا تھانہ آسان انصاف مرکز میں تبدیل ہوگا،… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں پولیس تھانوں کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کرنے کا آغاز کر دیا گیا

کرونا کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ٗ این سی او سی کی جانب سے تازہ اعداد و شمار جاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

کرونا کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ٗ این سی او سی کی جانب سے تازہ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 30 ویں نمبر پر موجود ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading کرونا کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ٗ این سی او سی کی جانب سے تازہ اعداد و شمار جاری

افغانستان میں طالبات کے لیے تعلیمی داروازے بند کر دیے گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں طالبات کے لیے تعلیمی داروازے بند کر دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)افغانستان میں طالبات کے لیے تعلیمی داروازے بند کر دیے گئے ۔ تصیلات کے مطابق طالبان کی جانب سے یہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ صرف لڑکوں کیلئے سکینڈری اسکول کھولے جائیں گے ، طلباء اور مرد استاتذہ کے لیے اسکول آنے کی اجازت ہو گی ۔دوسری جانب افغانستان… Continue 23reading افغانستان میں طالبات کے لیے تعلیمی داروازے بند کر دیے گئے

سینٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس کیلئے سرکاری افسروں کو اثاثے ڈکلیئر کرنیکا حکم

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

سینٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس کیلئے سرکاری افسروں کو اثاثے ڈکلیئر کرنیکا حکم

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی بیوروکریسی سے وابستہ افسران کی گریڈ 20 اور 21 میں ترقی کیلئے سنٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس میں ترقی کیلئے زیرِ غور لائے جانیوالے پینلز پر موجود افسران کو اثاثہ جات ڈکلیئر کرنیکا حتمی نوٹس جاری کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے… Continue 23reading سینٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس کیلئے سرکاری افسروں کو اثاثے ڈکلیئر کرنیکا حکم

جامعہ حفصہ کی عمارت پر ایک بارپھر طالبان کے جھنڈے لگادئیے گئے ٗ لال مسجدکے سابق خطیب مولاناعبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درج

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

جامعہ حفصہ کی عمارت پر ایک بارپھر طالبان کے جھنڈے لگادئیے گئے ٗ لال مسجدکے سابق خطیب مولاناعبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جامعہ حفصہ کی عمارت پر ایک بارپھر طالبان کے جھنڈے لگادئیے گئے، روزنامہ جنگ کی رپورٹ  کے مطابق سیکٹرجی سیون تھری میں واقع جامعہ حفصہ ؓ کی عمارت پرہفتہ کی صبح طالبان کے سفیدرنگ کے پرچم جن پرکلمہ طیبہ تحریرتھا لگا دئیے گئے، اطلاع ملنے پر پولیس اورضلعی انتظامیہ کے افسران… Continue 23reading جامعہ حفصہ کی عمارت پر ایک بارپھر طالبان کے جھنڈے لگادئیے گئے ٗ لال مسجدکے سابق خطیب مولاناعبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درج