منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

شنیرا اکرم کا نیوزی لینڈ ٹیم کو منہ توڑ جواب،پاکستان کو دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار دیدیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

شنیرا اکرم کا نیوزی لینڈ ٹیم کو منہ توڑ جواب،پاکستان کو دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار دیدیا

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ باولر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کیوی ٹیم کو ایسا منہ توڑ جواب دیا ہے کہ ہر پاکستانی ان کی تعریف کرنے… Continue 23reading شنیرا اکرم کا نیوزی لینڈ ٹیم کو منہ توڑ جواب،پاکستان کو دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار دیدیا

ٰ6سالہ نرسری کی طالبہ کا زیادتی کے بعد قتل، دل دہلا دینے والا واقعہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

ٰ6سالہ نرسری کی طالبہ کا زیادتی کے بعد قتل، دل دہلا دینے والا واقعہ

مانانوالہ (این این آئی)مانانوالہ نواحی گاوں قلعہ شبدیو سنگھ کی رہائشی چھ سالہ نرسری جماعت کی طالبہ ہادیہ دختر نوید صبح گاوں کے سکول میں پڑھی گئی جو چھٹی کے بعد گھرواپس آنے لگی جس نے راستہ میں ملزم احمد رضا ولد علی شاہ کی دکان سے چیز لینے گئی جس کے بعد گھر واپس… Continue 23reading ٰ6سالہ نرسری کی طالبہ کا زیادتی کے بعد قتل، دل دہلا دینے والا واقعہ

جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کی تیاریاں، بجلی کا بل 50 فیصد کم ہو جائے گا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کی تیاریاں، بجلی کا بل 50 فیصد کم ہو جائے گا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی و زیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ مہنگائی ہے تو وجوہات بھی ہیں ، اپوزیشن کی منافقت نہیں چلے گی ،نیوزی لینڈ کے سیریز ملتوی کرنے پر غصہ اور افسوس بھی ہے ،الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر آرڈیننس نہیں لا رہے ،الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے قانون… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کی تیاریاں، بجلی کا بل 50 فیصد کم ہو جائے گا

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان کی تعمیر نوکی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، چین نے افغان عوام کیلئے آواز اٹھا دی

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان کی تعمیر نوکی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، چین نے افغان عوام کیلئے آواز اٹھا دی

بیجنگ (این این آئی)چین نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان کی تعمیر نوکی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے۔میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے کہا کہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں چین، پاکستان، روس کے وزرائے خارجہ اور ایرانی سینئرنمائندے نے ملاقات کی جس… Continue 23reading امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان کی تعمیر نوکی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، چین نے افغان عوام کیلئے آواز اٹھا دی

مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کو کورونا ہو گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کو کورونا ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میر ا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور میں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا… Continue 23reading مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کو کورونا ہو گیا

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی نے جعلی حکمرانوں کی عزت کا جنازہ نکال دیا ،رانا تنویر کی شدید تنقید

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی نے جعلی حکمرانوں کی عزت کا جنازہ نکال دیا ،رانا تنویر کی شدید تنقید

مریدکے (آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے واپس جانے کے واقعہ نے جعلی حکمرانوں کی عزت کا جنازہ نکال دیا ہے اور ہمارے دور میں دوسرے ممالک کے کھلاڑیوں کو ریلو کٹے کہہ کر تنقید کرنے والوں کے لیے شرم کا لفظ بھی کم… Continue 23reading نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی نے جعلی حکمرانوں کی عزت کا جنازہ نکال دیا ،رانا تنویر کی شدید تنقید

نان فائلر کمرشل بجلی و گیس صارفین کے بلوں پر 5 سے 17 فیصد اضافی ٹیکس عائد،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

نان فائلر کمرشل بجلی و گیس صارفین کے بلوں پر 5 سے 17 فیصد اضافی ٹیکس عائد،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن) غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین ہوشیار خبردار، وفاقی حکومت نے غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کردیا ہے، ایف بی آر نے صنعتی و کمرشل صارفین پر اضافی ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس تحت نان فائلر کمرشل صارفین… Continue 23reading نان فائلر کمرشل بجلی و گیس صارفین کے بلوں پر 5 سے 17 فیصد اضافی ٹیکس عائد،نوٹیفیکیشن جاری

دفاعی صنعت کیلئے بڑی کامیابی، دنیا کی طاقتور ترین جی 20 میں شامل ملک کا پاکستان سے بڑی تعداد میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کا فیصلہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

دفاعی صنعت کیلئے بڑی کامیابی، دنیا کی طاقتور ترین جی 20 میں شامل ملک کا پاکستان سے بڑی تعداد میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) جی 20 میں شامل ملک ارجنٹینا نے پاکستان سے بڑی تعداد میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جو پاکستان کی دفاعی صنعت کیلئے سب سے بڑی کامیابی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا نے پاکستان سے جے ایف تھنڈر بلاک 3 طیاروں کی خریداری کا باقاعدہ… Continue 23reading دفاعی صنعت کیلئے بڑی کامیابی، دنیا کی طاقتور ترین جی 20 میں شامل ملک کا پاکستان سے بڑی تعداد میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کا فیصلہ

ا نگلینڈ کا دورہ پاکستان، حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

ا نگلینڈ کا دورہ پاکستان، حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے لیے وفاقی حکومت نے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے انگلینڈ کی ٹیم کو دورہ پاکستان پر راضی کرنے کے لیے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading ا نگلینڈ کا دورہ پاکستان، حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ