منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ کی انگلش ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی دینے کی پیش کش

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

پاکستان کرکٹ بورڈ کی انگلش ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی دینے کی پیش کش

لاہور ( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلش ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی دینے کی پیش کش کردی، پی سی بی نے تمام میچز لاہور یا کراچی منتقل کرنے کی بھی آفر کی ہے، انگلش کرکٹ بورڈ آئندہ ایک روز میں جواب دے گا۔ تفصیلات کے مطابق کیوی کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی خدشات کو… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کی انگلش ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی دینے کی پیش کش

عدالت کا کریم کو اپنے ڈرائیوروں کیلئے ’کیپٹن آف کریم‘ کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

عدالت کا کریم کو اپنے ڈرائیوروں کیلئے ’کیپٹن آف کریم‘ کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی ڈسٹرک اینڈ سیشن عدالت نے آن لائن سواری بک کرنے والی کمپنی کریم کو اپنے ڈرائیوروں کیلئے ’کیپٹن‘ کے بجائے ’کیپٹن آف کریم‘ کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔ٹیکسی سروس کی جانب سے کیپٹن کا لفظ استعمال کرنے پر ایک ایئرلائن کے پائلٹ لبیب احمد نے درخواست دائر… Continue 23reading عدالت کا کریم کو اپنے ڈرائیوروں کیلئے ’کیپٹن آف کریم‘ کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم

میرے ہوتے ہوئے پارلیمان میں اسلام کے منافی قانون سازی نہیں ہو سکتی ، اسد قیصر

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

میرے ہوتے ہوئے پارلیمان میں اسلام کے منافی قانون سازی نہیں ہو سکتی ، اسد قیصر

صوابی (آن لائن ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ میرے ہوتے ہوئے اسمبلی میں اسلام کے خلاف قانون سازی نہیں ہو سکتی ، پاکستان میں پہلی بار اداروں میں اصلاحات کا عمل شروع ہو چکا ہے، پہلی بار ماضی میں نظر انداز ہونے والے علاقوں کی تعمیر و ترقی پر خصوصی… Continue 23reading میرے ہوتے ہوئے پارلیمان میں اسلام کے منافی قانون سازی نہیں ہو سکتی ، اسد قیصر

رمیز راجہ کو آئی سی سی سے امید نہیں رکھنی چاہئے،جاوید میانداد

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

رمیز راجہ کو آئی سی سی سے امید نہیں رکھنی چاہئے،جاوید میانداد

کراچی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بیٹسمین جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے اچانک ختم ہونے کا پتا چلنا چاہیے کہ اس کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے پیچھے کچھ نہ کچھ… Continue 23reading رمیز راجہ کو آئی سی سی سے امید نہیں رکھنی چاہئے،جاوید میانداد

ملک ریورس گیئر پر، پی ٹی آئی کے تین سالہ دور میں پاکستان تیس سال پیچھے چلا گیا،سراج الحق

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

ملک ریورس گیئر پر، پی ٹی آئی کے تین سالہ دور میں پاکستان تیس سال پیچھے چلا گیا،سراج الحق

لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک ریورس گیئر پر، پی ٹی آئی کے تین سالہ دور میں پاکستان تیس سال پیچھے چلا گیا، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں سو سے تین سو فیصد اضافہ ہوا، ادویات کی قیمتیں تیرہ بار بڑھیں، پٹرول پچانوے روپے سے ایک سو تیئس کا… Continue 23reading ملک ریورس گیئر پر، پی ٹی آئی کے تین سالہ دور میں پاکستان تیس سال پیچھے چلا گیا،سراج الحق

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ، حکومت کے ناراض اراکین کی اہم بیٹھک

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ، حکومت کے ناراض اراکین کی اہم بیٹھک

کوئٹہ (آن لائن )وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کے معاملہ پر حکومت کے ناراض اراکین کی اسد بلوچ کی رہائشگاہ پر اہم بیٹھک ہوئی ۔ اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں ہونے والی بیٹھک میں 13 حکومتی ممبران صوبائی اسمبلی نے شرکت کی ۔ ذرائع کے مطابق بیٹھک میں 12 بلوچستان عوامی… Continue 23reading وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ، حکومت کے ناراض اراکین کی اہم بیٹھک

پنجشیر الزامات پر عالمی میڈیا پاکستان کا امیج خراب کررہا ہے،گلبدین حکمت یار

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

پنجشیر الزامات پر عالمی میڈیا پاکستان کا امیج خراب کررہا ہے،گلبدین حکمت یار

پنج شیر (این این آئی)افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ اورسابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے کہا نے کہ غیر ملکی میڈیا پاکستان کا عالمی امیج خراب کر رہا ہے۔ ایک انٹرویومیں حزب اسلامی کے سربراہ نے پنجشیر کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پنجشیرکے حوالے سے بھی پاکستان پرالزام لگایا گیا، وہاں… Continue 23reading پنجشیر الزامات پر عالمی میڈیا پاکستان کا امیج خراب کررہا ہے،گلبدین حکمت یار

شہباز شریف خاندان کے خلاف چھ بینک افسران نے بیان ریکارڈ کرا دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف خاندان کے خلاف چھ بینک افسران نے بیان ریکارڈ کرا دیا

لاہور( این این آئی)شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بینک کے چھ افسران نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔بینک افسران نے جوڈیشل مجسٹریٹ کامران ظفر کی عدالت میں 164کا بیان ریکارڈ کرادیا۔بینک افسران نے رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ سے متعلق بیان قلمبند کرایا۔بینک افسران نے مختلف بینک اکائونٹس… Continue 23reading شہباز شریف خاندان کے خلاف چھ بینک افسران نے بیان ریکارڈ کرا دیا

عظمیٰ بخاری کا شیخ رشید اور فیاض الحسن چوہان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

عظمیٰ بخاری کا شیخ رشید اور فیاض الحسن چوہان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے شیخ رشید اور فیاض الحسن چوہان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید اور فیاض الحسن چوہان میں تھوڑی سی بھی غیرت ہوتی تو عوام اور دنیا سے ذلیل و خوار ہونے کے بعد کچھ دن… Continue 23reading عظمیٰ بخاری کا شیخ رشید اور فیاض الحسن چوہان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ