لاہور( این این آئی)شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بینک کے چھ افسران نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔بینک افسران نے جوڈیشل مجسٹریٹ کامران ظفر کی عدالت میں 164کا بیان ریکارڈ کرادیا۔بینک افسران نے رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ سے متعلق بیان قلمبند کرایا۔بینک افسران نے مختلف بینک اکائونٹس میں ٹرانزیکشنز سے متعلق بھی بیان ریکارڈ کرایا۔رمضان شوگر ملز کے چوکیداراور سکیورٹی گارڈ کے اکائونٹ سے متعلق بھی مزید بیانات قلمبند کیے جائیں گے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر دیگر افسران کو طلب کرتے ہوئے سماعت23 ستمبر تک ملتوی کردی۔
شہباز شریف خاندان کے خلاف چھ بینک افسران نے بیان ریکارڈ کرا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات



















































