بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ، حکومت کے ناراض اراکین کی اہم بیٹھک

datetime 18  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن )وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کے معاملہ پر حکومت کے ناراض اراکین کی اسد بلوچ کی رہائشگاہ پر اہم بیٹھک ہوئی ۔

اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں ہونے والی بیٹھک میں 13 حکومتی ممبران صوبائی اسمبلی نے شرکت کی ۔ ذرائع کے مطابق بیٹھک میں 12 بلوچستان عوامی پارٹی اور پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی نصیب اللہ مری بھی شریک ہوئے۔ چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ہونے والی ملاقاتوں سے متعلق عبدالقدوس بزنجو نے ممبران کو آگاہ کیا۔عبدالقدوس بزنجو نے ممبران کو بریفنگ میں بتایا کہ بلوچی روایات کے مطابق زبان دی ہے اب جام کمال کے ساتھ نہیں چل سکتے۔ انہوں نے کہا ہمارے خلاف اگر مقدمات بنا ئے جائیں یا کچھ بھی کر لیں اب جام کمال کا ساتھ نہیں دیں گے، عبدالقدوس بزنجو نے ناراض ممبران سے گفتگو میں کہا جام کمال کے علاوہ کوئی بھی قبول ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…