بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

وہ جڑی بوٹی جس کے استعمال شوگر کا مکمل خاتمہ ممکن

datetime 19  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کمرکس میں بہترین قسم کے فولٹ ایسڈ کی مقدار پائی جاتی ہے ساتھ ہی اس میں کاربس، میگنیشئم، وٹامن اے ، کے اور پوٹاشئیم پائی جاتی ہے جو اس کو مسائل کے حل میں مفید بناتی ہے۔اس کے فوائد میں شامل ہیں ،اگر آپ کو کھانسی اور بلغم کی شکایت ہے تو آپ کمرکس کا استعمال کریں ۔اس سے آپ کو بہت آرام ملے گا۔کمرکس کے ترش سے ذائقہ کی وجہ سے

یہ پیٹ کے کیڑوں کو نکالنے میں مفید ہے اسلئے گھر میں کسی کے بھی پیٹ میں کیڑے ہیں تو اس کا استعمال لازمی کروائیں۔شوگر کے مریض کمرکس کے پتے استعمال کریں کیونکہ یہ شوگر لیول کو کنٹرول کرکے جسم میں انسولین کی مقدار کو بھی بڑھنے نہیں دیتا۔جسم میں کہیں بھی درد ہو آپ بس کمرکس کا استعمال کریں اور پائیں ریلیف باآسانی۔ اس سے پٹھے بھی مضبوط ہوں گے اور آپ کی صحت بھی بہتر ہوگی ساتھ ہی آپ کی ہڈیاں بھی مضبوط ہوجائیں گی۔کمرکس کو استعمال کرنے کا میٹھا سا طریقہ یہ ہے کہ اس کی برفی بنا لی جائے جس کے لئے آپ کو آسان ریسیپی بتا رہے ہیں: ایک گرام کمرکس کو اچھی طرح پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ اب ایک پتیلی میں اس پاؤڈر کو ڈالیں اور خوب بھونیں پھر اس میں ایک کلو دودھ ڈالیں اور جب تک پکائیں کہ اس کا رنگ ہلکا نہ ہوجائے۔ پھر اس میں آدھا چمچ گھی اور چینی شامل کرکے بھونیں۔ ایک سے دو گھنٹے اس کو خوب بھونیں اور چمچ ہلاتی جائیں۔ اب آپ دیکھیں گی کہ یہ سخت سا ہونے لگے گا۔ اب اس کو ایک بڑی پلیٹ میں رکھیں اور پھیلا کر نیم ٹھنڈا کریں۔ اس کے بعد آپ اس کو چھری کی مدد سے برفی نما کاٹ لیں۔لیجئیے اب میٹھا بھی شوگر نہیں بڑھائے گا اور آپ کا درد بھی بھاگ جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…