امریکہ اور آسٹریلیا نے جھوٹ اور دوغلے پن کا مظاہرہ کیا، فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لئے

19  ستمبر‬‮  2021

برسلز (این این آئی)امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے اتحاد پر یورپی یونین نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔یورپی وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا ہے کہ آبدوز معاہدہ ہم سے مشورے کے بغیر کیا گیا، یورپ خطے میں پہلے ہی 12 کھرب ڈالر کی سرمایہ کر چکا ہے۔جوزف بورل کا کہنا ہے کہ معاہدے سے فرانس کو معاشی نقصان پہنچانیکی کوشش کی گئی۔خیال رہے کہ 15 ستمبر کو امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان انڈو پیسفک معاہد ہوا تھا جس کے تحت امریکا اور برطانیہ ایٹمی توانائی سے چلنے والی آبدوزیں بنانے میں آسٹریلیا کو مدد فراہم کریں گے۔فرانس کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اور امریکہ نے جھوٹ اور دوغلے پن کا مظاہرہ کیا، فرانس نے اس معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…