لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے، علی امین گنڈاپور کا حیران کن انکشاف
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے۔ضمانتوں کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ لاہور سے آتے ہوئے مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔انہوں نے… Continue 23reading لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے، علی امین گنڈاپور کا حیران کن انکشاف