بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2023

عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور ( این این آئی) پولیس نے پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔رپورٹ کے مطابق عمران خان کے خلاف پنجاب بھر میں 6مقدمات درج ہیں، دومقدمات میں عمران خان کوڈسچارج کردیاگیا جبکہ 4مقدمات زیرتفتیش ہیں۔پولیس کے مطابق عمران خان کو راولپنڈی… Continue 23reading عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

سیاست میں پٹھان کی طرف ہوں ، ماہرہ خان

datetime 21  مارچ‬‮  2023

سیاست میں پٹھان کی طرف ہوں ، ماہرہ خان

کراچی(این این آئی) آرٹس کونسل کراچی پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔’ایک شام ماہرہ خان کے نام ‘ سے معنون نشست کی میزبانی معروف ادیب و دانشور انور مقصود نے کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ میری بچپن سے خواہش تھی… Continue 23reading سیاست میں پٹھان کی طرف ہوں ، ماہرہ خان

مفتی شہباب الدین نے بھی رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے 22مارچ کو اجلاس بلا لیا

datetime 21  مارچ‬‮  2023

مفتی شہباب الدین نے بھی رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے 22مارچ کو اجلاس بلا لیا

پشاور (این این آئی)پشاور کی غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے 22 مارچ کو اجلاس بلالیا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کو پشاور میں ہوگا اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے… Continue 23reading مفتی شہباب الدین نے بھی رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے 22مارچ کو اجلاس بلا لیا

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو پاکستانی ڈیزائنر کا لہنگا پہننا مہنگا پڑ گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2023

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو پاکستانی ڈیزائنر کا لہنگا پہننا مہنگا پڑ گیا

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو اپنی شادی کے موقع پر پاکستانی ڈایزائنر فہد احمد کا لہنگا پہننے پر سوشل میڈیا میں ٹرول کا سامنا ہے۔اداکارہ کی جانب سے ایک وڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ اپنی شادی کے لہنگے میں موجود ہیں جسے ایک پاکستانی فیشن ڈیزائنر نے بنایا ہے۔پوسٹ… Continue 23reading بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو پاکستانی ڈیزائنر کا لہنگا پہننا مہنگا پڑ گیا

داماد کے بعد سسر کی ٹیم نے بھی ٹرافی اپنے نام کر لی

datetime 21  مارچ‬‮  2023

داماد کے بعد سسر کی ٹیم نے بھی ٹرافی اپنے نام کر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)داماد شاہین شاہ آفریدی کی لاہور قلندرز کے بعد شاہد خان آفریدی کی ایشیا لائنز نے بھی ایک ٹرافی اپنے نام کر لی۔قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ کرکٹ کے فائنل میں ایشیا لائنز نے ورلڈ جائنٹز کو 7 وکٹوں کے شکست دیکر دوسری لیجنڈز لیگ کرکٹ اپنے نام کر لی۔… Continue 23reading داماد کے بعد سسر کی ٹیم نے بھی ٹرافی اپنے نام کر لی

انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2023

انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق امریکی ڈالر 20 پیسے کی کمی سے 283 روپے 83 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈہوا۔ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید کمی دیکھی گئی، 53 پیسے کمی سے ڈالر 283 روپے 50… Continue 23reading انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

صحافی صدیق جان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2023

صحافی صدیق جان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بول نیوز سے منسلک صحافی اور یو ٹیوبر صدیق جان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔صدیق جان کواسلام آباد کے علاقے میلوڈی سے ان کےدفترکےباہر سے نا معلوم افراد نے حراست میں لیا۔نجی ٹی وی کا دعویٰ ہے کہ صدیق جان کو شیلنگ کی ویڈیو شیئر کرنے کے معاملے پر حراست میں… Continue 23reading صحافی صدیق جان کو گرفتار کر لیا گیا

پنجاب میں سستا آٹا حاصل کرنے کے دوران 2 شہری جان سے چلے گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2023

پنجاب میں سستا آٹا حاصل کرنے کے دوران 2 شہری جان سے چلے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب میں سستا آٹا حاصل کرنے کے دوران دو شہری جان سے چلے گئے ، مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں مفت آٹےکے حصول کے لیے لائن میں لگی خاتون کو آٹا تو نہ مل سکا لیکن بھگدڑ اور گرمی کی وجہ سے طیبعت خراب ہوگئی تاہم اسپتال منتقل کیے جانے… Continue 23reading پنجاب میں سستا آٹا حاصل کرنے کے دوران 2 شہری جان سے چلے گئے

ایک گھر میں تین بیویاں، اٹھارہ اٹھارہ بچے، مردم شماری کرنے والی خاتون اہلکار پریشان

datetime 21  مارچ‬‮  2023

ایک گھر میں تین بیویاں، اٹھارہ اٹھارہ بچے، مردم شماری کرنے والی خاتون اہلکار پریشان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سرائیکی زبان میں مردم شماری کے حوالے سے ایک آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں خاتون ورکر ایک گھر کا حوالہ دیتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ ایک گھر میں تین بیویاں رہائش پذیر ہیں اور اٹھارہ اٹھارہ بچے ہیں۔سرائیکی زبان کی اس دلچسپ آڈیو میں مردم شماری والی خاتون ورکر نے… Continue 23reading ایک گھر میں تین بیویاں، اٹھارہ اٹھارہ بچے، مردم شماری کرنے والی خاتون اہلکار پریشان

1 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 7,329