سعودی عرب میں آج شام رمضان کا چاند دیکھنے کی ہدایت
ریاض (این این آئی)سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل 21 یعنی 29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند دیکھیں اور حکومت کو اپنی شہادت ریکارڈ کرائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جو بھی شہری کھلی… Continue 23reading سعودی عرب میں آج شام رمضان کا چاند دیکھنے کی ہدایت