اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پہلے کاروباری اختتام پر ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 2روپے 34پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 283روپے 95پر فروخت ہو رہا ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 281روپے 71پیسے پر بند ہوا تھا ۔