میرے خیال سے عمران خان کو ہٹانے میں فوج نے بھی ساتھ دیا ہو گا، مفتاح اسماعیل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے میں فوج نے مدد کی تھی لیکن امریکا کا ہاتھ نہیں تھا۔ گرفتاری کے دوران کہا گیا شاہد خاقان اور نواز شریف کے خلاف بیان دے دو چھوڑ دیں گے۔ عمران… Continue 23reading میرے خیال سے عمران خان کو ہٹانے میں فوج نے بھی ساتھ دیا ہو گا، مفتاح اسماعیل