لاہور(این این آئی)پاکپتن سے مسلم لیگ (ن) اور قصور سے ایک بڑے سیاسی نام نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پاکپتن سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار منصب علی ڈوگر اور قصور سے نامور خاتون سیاسی رہنما ناصرہ میو نے ملاقات کر کے تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔سردار منصب علی ڈوگر پاکپتن سے مسلم لیگ (ن)کے ٹکٹ پر دو مرتبہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ناصرہ میو ماضی میں پیپلز پارٹی سے منسلک رہیں،اب آزاد حیثیت میں قصور کی سیاست کا ایک قدآور نام ہیں۔دونوں رہنماؤں نے عمران خان کی قیادت اور تحریک انصاف کے منشور پر مکمل اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا موثر کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔عمران خان کی جانب سے دونوں رہنماؤں کا پارٹی میں شمولیت پر خیر مقدم کیا گیا۔
ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا، سینئر رہنما پی ٹی آئی کو پیارے ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار



















































