اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

گاڑی پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما سمیت 8 افراد جاں بحق

datetime 20  مارچ‬‮  2023 |

ایبٹ آباد (این این آئی) ایبٹ آباد میں تحصیل ناظم حویلیاں عاطف منصف کی گاڑی پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے، حملے میں عاطف منصف جاں بحق ہوگئے۔عاطف منصف کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور راکٹ لانچر بھی فائر کیا گیا جس کے نتیجے میں عاطف منصف سمیت 8افراد جاں بحق ہوگئے۔حملے میں جاں بحق عاطف منصف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مقامی رہنماء بھی ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…