روسی تیل کمپنی کا وفد پاکستان پہنچ گیا، کل معاہدہ متوقع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کا ایک وفد آج پاکستان اسٹیٹ آئیل کے وفد سے ملاقات کرکے جی ٹی جی لیول پر خام تیل کی دآمد کے لئے معاہدے کو حتمی شکل دے گا۔روزنامہ جنگ کے مطابق یہ بات وزارت توانائی کے ایک اعلیٰ افسر نے بتائی۔ مزاکرات کی کامیابی کی صورت میں کل ایک معاہدے… Continue 23reading روسی تیل کمپنی کا وفد پاکستان پہنچ گیا، کل معاہدہ متوقع