چیک پوسٹ پر حملہ کیس ، عدالت نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ ڈی آئی خان بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی بھکر میں چیک پوسٹ پرہنگامہ آرائی کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔منگل کو عدالت نے ایک لاکھ زر ضمانت پر علی امین گنڈاپور کی 8 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور کی… Continue 23reading چیک پوسٹ پر حملہ کیس ، عدالت نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا